مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

محمد علم اللہ نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 25, 2013

  1. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    روزنامہ سہارا نئی دہلی۔کل کے اخبار میں یہ خبر آئی تھے ۔اس کی ہارڈ کاپی میرے پاس موجود ہے ۔روزانہ اپڈیٹ کرتے ہیں وہ تو کل کی جگہ آج کا اخبار ہے آرکائز میں ڈھونڈ رہا تھا لیکن کل کا اخبار نہیں کھل رہا ۔ایک دو دن بعد شاید اپڈیٹ کرتے ہیں ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    پہلی بات تو یہ ہے کہ ہم "الجھ" نہیں رہے۔۔۔ ہم تو دوستانہ ماحول میں محض گفت و شنید کر رہے ہیں وہ بھی اخلاق کے دائرے میں رہ کر۔۔۔ :)
    دوسری بات یہ کہ عقل کا تقاضا یہ ہوتا ہے کہ جب کوئی خارق عادت یا ما فوق الفطرت قسم کی چیز لکھے یا کہے جسے عقل تسلیم کرنے سے عاری ہو تو وہی اسے سچا ثابت کرے ورنہ تو جس کا جو جی چاہے گا منہ اٹھا کے کہتا پھرے گا اور ہمیں یقین کرنا پڑے گا۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اصلاحی بھائی نے تو بڑی خوبصورت بات لکھی ہے کہ
    یعنی انہیں خود بھی نہیں معلوم کہ آیا اس میں کس قدر صداقت ہے یا مکمل طور پر افترا ہے یا فراڈ ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  4. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,072
    موڈ:
    Asleep
    میں تو بہت برا محسوس کر رہا ہوں کہ حضرت نیل صاحب کی نماز جنازہ میں شرکت کا شرف نہ حاصل کر سکا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    آپ ایک مرتبہ پھر پڑھوا لیں غائبانہ نماز جنازہ بلکہ وہاں بھی مرشد کی ایک علامتی درگاہ قائم کر لیں تا کہ دیارِ غیر میں بھی نور پھیل سکے (اور آپ کی اضافی کمائی کا بھی ایک ذریعہ بھی بن سکے)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  6. گمنام زندگی

    گمنام زندگی محفلین

    مراسلے:
    1,310
    موڈ:
    Lurking
    نیل کے مزار چاند کے ویب کیم کا لنک ہے کسی کے پاس ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    یہ paid سروس ہے کیونکہ وہاں ہر وقت خواتین کا مجرا اوہ میرا مطلب ہے منتیں پوری ہونے پر دھمال جاری رہتی ہےلہٰذا ہیوی ٹریفک کی وجہ سے یہ سروس پیڈ ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    ایسا ہونا توممکن ہے۔۔۔۔لیکن یہ بات تحقیق طلب ہے کہ واقعتاّ ایسا ہوا بھی ہے یا نہیں :)
     
    • متفق متفق × 3
  9. گمنام زندگی

    گمنام زندگی محفلین

    مراسلے:
    1,310
    موڈ:
    Lurking
    ابھی کہہ دوں کہ دیوبندیوں کی مسجد تھی تو سارے بریلوی ماننے سے انکار کر دیں گے۔

    عامر لیاقت تجھے سلام!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  10. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    اور اگر کہا جائے بریلویوں کی تھی تو:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. ملک عدنان احمد

    ملک عدنان احمد محفلین

    مراسلے:
    375
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    آپس کی بات ہے، اذان تو دیوبندیوں بریلویوں کی ایک جیسی ہے، ہاں صلوٰۃ و سلام کا فرق ہوگا ;)
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    بات کہاں سے کہاں چلی گئی میں اس حدیث کو تلاش کر رہا تھا جس میں رونے کا ذکر ہے مسجدوں کے۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,969
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    عجب خرافاتی معجزہ ہے یہ بھی!

    واقعی جنات کا کوئی وجود نہیں ہے۔
     
    • غیر متفق غیر متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ہوتی ہیں نا۔۔۔گاؤں وغیرہ میں اب بھی شادی کا دن مقرر ہونے کے بعد دولہا کے ساتھ ایک نہ ایک بندہ ہر وقت موجود رہتا ہے جس نے ہاتھ میں کوئی لوہے کی چیز زیادہ تر چھری پکڑ رکھی ہوتی ہے کہ دولہا پر کوئی جن کی مادیّن یا کوئی پری شری نا عاشق ہو جائے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,072
    موڈ:
    Asleep
    غالباً اسے شہ بالا کہتے ہیں۔ مجھے آج تک اس رسم کی سمجھ نہیں آئی تھی۔ اب سمجھ آ گئی ہے۔ :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  16. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    قرآن کی آیت ہے جسکا مفہوم ہے کہ
    ہم نے انسانوں اور جنوں کوصرف عبادت کے لئے پیدا کیا۔
     
    • متفق متفق × 4
  17. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ہا ہا ہا
    جیسی چھری کو دیکھ کے مادیّن ڈری رہے گی۔
    جن کی مادیّن ایک وقت میں ایک سے زیادہ پر عاشق ہو جائے تو۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    671
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہاں امارات کی بعض ریاستوں میں اذان موَّحد ہوتی ہے یعنی تمام مساجد کو ایک نظام سے منسلک کیا ہوا ہے مرکزی مسجد میں موذن اذان دیتا ہے تو دوسری مساجد میں وہی اذان بیک وقت نشر ہو جاتی ہے۔پہلی دفعہ جب میں نے دیکھا تو بہت حیران ہوا کہ موذن کے بغیر ہی اذان ہو رہی ہے
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 29, 2013
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اگر دنیا میں واقعی جن موجود ہوتے تو ان سیاست دانوں کی کیا ضرورت تھی؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جن کے وجود کو کبھی ثابت کرنے کی آپ نے کبھی کوشش کی ؟ سنجیدگی سے
     

اس صفحے کی تشہیر