مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

محمد علم اللہ نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 25, 2013

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کوئی مانے یا نہ مانے، اس سے جنوں کے وجود پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
    جنوں کے وجود کو نہ ماننا اللہ تعالٰی کے کلام قرآن سے انکار ہے۔
    قرآن سے انکار کرنے والے کی کیا حیثیت ہوتی ہے، یہ بتانے کی ضرورت نہیں سمجھتا۔
     
    • متفق متفق × 7
  2. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ویسے شمشاد بھائی میرا سوال یہ تھا کہ کیا کبھی کسی نے سنجیدہ کوشش بھی کی ہے جنات کو ثابت کرنے کی؟
    قرآن سے ثابت ہے نا کہ جنات آگ سے بنائے گئے ہیں تو آگ کیا مادہ نہیں ہے۔۔۔مادہ ہے تو مادہ پرست ڈھونڈتے کیوں نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    اس کا ایک ہی حل
    جسے ماننا ہے مانے
    جسے نہیں ماننا نا مانے ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  4. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    آپ ثابت کر دیں۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,042
    موڈ:
    Asleep
    میں کرتا ہوں۔

    خبر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بھائی جان چیلنج نہیں کیا پوچھا ہے کہ کیا کسی نے سنجیدہ کوشش کی ۔
     
  7. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ذیشان بھائی خبروں کا ثبوت نہیں آج کا انسان لیبارٹری کا ثبوت مانگتا ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  8. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    نہیں جناب ثابت ہو جائے گا یہ بھی ایک دن ابھی انسان نے نہ ماننے کی ضد اپنائی ہوئی ہے۔
     
  9. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ذیشان بھائی، اس خبر سے جنات کا تو نہیں لیکن گدھوں کا وجود ضرور ثابت ہو جاتا ہے۔ :laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  10. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,042
    موڈ:
    Asleep
    کچھ نہ کچھ تو ثابت ہو ہی گیا۔ :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    آپ نے مادہ پرستوں کی بات کی ہے کہ وہ نہیں مانتے تو وہ کیوں ثابت کریں گے آپ کے دعوے کو؟ یہ تو آپ کا کام ہے کہ یہ ہمارا دعویٰ ہے اور یہ رہا اس کا ثبوت پھر جو نہ مانے وہ الو کا پٹھا ہے۔ :laughing:
     
    • متفق متفق × 3
  12. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    جن کے ہونٹوں پہ ہنسی پاؤں میں چھالے ہونگے۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,042
    موڈ:
    Asleep
    جن کا بچہ ہے آ کر لے جائیں۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    وہی جنات کو بس ماننے والے ہوں گے
    آداب عرض ہے ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    جنات کو Bus نہیں ماننا چاہئیے۔۔۔وہ جو ہیں وہی جاننا چاہئیے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,042
    موڈ:
    Asleep
    ویسے ہو سکتا ہے کہ جنات کے جناتی محفل فورم پر چند جنات انسانوں کے ہونے یا نہ ہونے پر بحث کر رہے ہوں۔ :sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  17. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn

    یا پھر سٹرنگ تھیوری کی کسی دوسری ڈائمنشن میں کسی متوازی کائنات میں بیٹھ کر کسی membrane سے پرے brane کی صورت میں ہمیں دیکھ رہے ہوں۔۔۔۔:D
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 29, 2013
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اگر ایسا ہے تو ہم کہاں کے اشرف رہ گئے پھر کہ وہ تو آ آ کے ہمارے ٹویٹر پر اکاؤنٹ بنا کے موج مستی کرتے رہیں اور ہم ان کے جناتی محفل فورم کی شکل بھی نہ دیکھ سکیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    پہلے سٹرنگ "تھیوری" ثابت تو ہو لینے دیجیے حضور پھر brane میں سے کسی کے جھاتیاں مارنے کے خطرے کا سدباب چڈا پہن کے نہانے سے کر لیں گے :laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,042
    موڈ:
    Asleep

    طاہر "اشرفی" کے ہوتے ہوئے ہم بھلا اشرف کیسے نہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر