دلی خوشی ہوئی بہت بہت مبارک ہو مقدس اور تیمور بھیا کو بھی ڈھیر ساری مبارک دینا ، طلحہ کو بہت پیار اور کوچی کوچی بھی کرنا میری طرف سے
اللہ سائیں اسے لمبی زندگی اور صحت عطا فرمائیں اور ہنستا مسکراتا کھکھلاتا رکھیں آمین
محترم " ام طلحہ " اور " ابو طلحہ " آپ کو
معصوم شہزادے طلحہ تیمور کی آمد پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
دین و دنیا کی رحمتیں برکتیں نومولود کا نصیب ہوں آمین
ان شاءاللہ زندگی کے صحرا کی جھلستی دھوپ میں یہ ہرا بھرا سر سبز شجر آپ کی تربیت سے گزر گھنی دھوپ کا مرکز ٹھہرے گا ۔۔
ان شاءاللہ