مبارکباد مقدس کو بہت بہت سالگرہ مبارک

سالگرہ مبارک ہو مقدس بہنا :birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake:
کہاں ہو آپ اب تو مجھے بھی کافی عرصہ ہو گیا ہے فورم پر لیکن آپ سے ملاقات نہیں ہوئی ابھی تک
 

زین

لائبریرین
زین بھائی آپ کو بھی ڈھیر ساری مبارکباد، سننے میں آیا ہے کہ گھر میں پہلی خوشی کا نزول ہوا ہے۔ :) :) :)
جی سعود بھائی، ایک اور بیٹا رانی کا اضافہ :)
بہت شکریہ :)
دل چاہ رہا تھا کہ محفل والوں سے بھی مبارکباد سمیٹوں۔۔۔۔اس لئے لڑی بھی بنادی۔

لڑی میں نام تجویز کریں۔ کل انشاء اللہ نام رکھیں گے ۔
 
Top