مقتدرا قرآنی کی بورڈ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
مقتدہ قرآنی بورڈ حاضر ہے۔ میں نے مقتدرا کی بورڈ کو قرآن مجید ٹائپ کرنے کے لیے اس میں قرآنی ویلیو کا اضافہ کر دیا ہے اور اس کے ساتھ وہ الفاظ یا حروف جو عربی میں استعمال نہیں ہوتے مثلا ڈ، ڑ، ے وغیرہ انہیں حذف کرکے تقریباً تمام اعراب کو نارمل (یعنی بغیر شفٹ دبائے) کی بورڈ پر سیٹ کردیا ہے۔
تمام کی بورڈ کی تصاویر پی ڈی ایف کی حالت میں اس زپ فائل میں موجود ہے + اس میں قرآن مجید کے رموز اوقاف کی فائل بھی موجود ہے۔
والسلام
 

مانی چیمہ

محفلین
السلام علیکم عویدص بھائی
یہ ایک بہت ہی بہترین کاوش ہے ، جزاکم اللہ
اب ذرا اس پر تفصیل روشنی ڈالیں کہ کس طرح اور کہاں استعمال کیا جا سکتا ہے تا کہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکے
 

arifkarim

معطل
السلام علیکم عویدص بھائی
یہ ایک بہت ہی بہترین کاوش ہے ، جزاکم اللہ
اب ذرا اس پر تفصیل روشنی ڈالیں کہ کس طرح اور کہاں استعمال کیا جا سکتا ہے تا کہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکے

بھائی کیبورڈ انسٹالمنٹ پر بہت سے ٹیٹوریلز موجود ہیں۔ یہ عربی کیبورڈ قرآنی آیات و احادیث کیلئے ہے۔
 
السلام علیکم عویدص بھائی
یہ ایک بہت ہی بہترین کاوش ہے ، جزاکم اللہ
اب ذرا اس پر تفصیل روشنی ڈالیں کہ کس طرح اور کہاں استعمال کیا جا سکتا ہے تا کہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبراکۃ!
جی ہاں حضرت اس میں نے کچھ فائلیں اور بھی ڈالی ہے جو اس کے استعمال میں مفید ثابت ہوسکتی ہے (ان شاء اللہ عزوجل)۔ یہ کی بورڈ صرف قرآنی آیات اور عربی وغیرہ کے لیے ہی بنایا گیا ہے جیسا کہ عارف نے اوپر بیان کر دیا ہے۔ اس میں موجود ایک فائل ہے جوکہ م س ورڈ کی فارمیٹ میں ہیں جس میں قرآن پاک میں استعمال ہونے والی رموز اوقاف مبارکہ بیان کی گئی ہے۔ یہ ایک بہت ہی مفید فائل ہے اس کی مدد سے آپ کو سارے نشانات اکٹھے ہی مل جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ کی بورڈ لے آؤٹ کی تصاویر بھی موجود ہے جو آپ کو کیبورڈ کے استعمال کو اور زیادہ سہل بنا دئیں گی (ان شاء اللہ عزوجل)۔
والسلام و ممنون
محمد عویدص عطاری۔
 

الف عین

لائبریرین
عویدص۔ شاید تمہارے پاس MSKLC کام کر رہا ہے۔ میں تو بہت کوشش کر چکا ہوں، یہ انسٹال ہی نہیں ہوتا۔ میں نے اس لیپ ٹاپ پر نیا ورژن 3.5 ڈاؤن لوڈ کیا۔ لیکن شاید msklc 1.3 or 1.4 دووں ڈاٹ نیٹ کا کوئی پرانا ورژن مانگتے ہیں کہ انسٹال ہی نہیں ہوتے۔ ہندوستان واپس جاؤں تو پرانے لیپ ٹاپ میں انسٹال ہے لیکن یہاں نئے ہر نہیں کر پا رہا۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ کیا بات ہے؟
 

arifkarim

معطل
عویدص۔ شاید تمہارے پاس Msklc کام کر رہا ہے۔ میں تو بہت کوشش کر چکا ہوں، یہ انسٹال ہی نہیں ہوتا۔ میں نے اس لیپ ٹاپ پر نیا ورژن 3.5 ڈاؤن لوڈ کیا۔ لیکن شاید Msklc 1.3 Or 1.4 دووں ڈاٹ نیٹ کا کوئی پرانا ورژن مانگتے ہیں کہ انسٹال ہی نہیں ہوتے۔ ہندوستان واپس جاؤں تو پرانے لیپ ٹاپ میں انسٹال ہے لیکن یہاں نئے ہر نہیں کر پا رہا۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ کیا بات ہے؟

پرانے تمام ڈاٹ نیٹ فریم ورک انانسٹال کر دیں۔ اور لیٹسٹ مائکروسافٹ سائٹ سے اتار لیں۔ پھر یہ کام کرے گا!
 
میرے پاس جو ڈاٹ نیٹ کا وریژن ہے وہ 2.0 بھی ہے ۔ یہ وریژن ونڈو اپ ڈیٹ کرنے سے ملا تھا مجھے پھر بعد میں میں نے اس کی سیٹ اپ فائلز temp فولڈر سے اٹھالی اور آج تک استعمال کر رہا ہوں۔ لیکن میرا غالب گمان ہے کہ dotnetfx 2.0.50727.2 وریژن بھی Msklc کو سپورٹ کرتا ہے۔ بہرحال اب چیک کر لیں ا ن میں سے کونسا وریژن چلے گا۔ یا پھر نیا وریژن استعمال کریں ان شاء اللہ عزوجل مسئلہ حل ہوجائے گا۔ عارف کا مشورہ مفید ہے۔
والسلام
 
اور انکل جی ایک بات اور وہ یہ کہ اس کی بورڈ کی انسٹالیشن میں شاید کسی قسم کا ڈاٹ نیٹ استعمال نہیں ہوتا یہ تو صرف ایک پیکچ فائل ہوتی ہے ۔ بس رن کریں اور کی بورڈ انسٹال۔ الحمد اللہ عزوجل
 

الف عین

لائبریرین
بھائی اس کی بورڈ کو انسٹال کرنے کی بات نہیں کی تھی میں نے۔ MSKLC کی ہی بات کی تھی۔
میں نے ونڈوز انسٹال کی یعنی اس میں ڈاٹ نیٹ کا کوئی ورژن نہیں تھا۔ بعد میں مائکروسافٹ سائٹ سے لیٹیسٹ ورژن انسٹال کیا۔ اور MSKLC 1.4 اتارا، جب وہ انسٹال نہیں ہو سکا تو 1.3 اتارا۔ دونوں کام نہیں کر رہے ہیں اور مائکروسافٹ کی سائٹ پہنچا دیتے ہیں کہ دوبارہ .netانسٹال کروں۔ دو تین بار .net کو بھی Repair کرنے کی کوشش کر چکا ہوں۔۔ عارف کریم، میں بدھو ہو سکتا ہوں لیکن اتنا بھی نہیں !!
 

زیک

مسافر
میرے کمپیوٹر پر ایکس پی ایس‌پی 3 اور نیٹ فریم‌ورک 3.5 ہیں اور Msklc 1.4 آسانی سے انسٹال ہو گیا ہے۔
 

سویدا

محفلین
لنک پر کوئی ڈاون لوڈ فائل موجود نہیں‌ہے
کہاں‌سے مل سکے گا مقتدرہ کی بورڈ کا لنک کہ میں‌اسے اتارلوں‌
 
Top