مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

aVozoyy_d.jpg


بھیا ٹھیک تو کر دی بیچارے شبلی صاحب نے۔۔۔۔۔۔۔
مصرع دراصل ایسے ہے:
جس کی بہار یہ ہو پھر اس کی خزاں نہ پوچھ
 

سیما علی

لائبریرین
آپا میں تو صرف صابرہ امین بہن کے ساتھ شرارت کر رہا تھا:)
غلطی تو کسی سے بھی ہو سکتی ہے، ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ اُس دن بھی بڑے لوگوں کے بیٹوں کی بات چل نکلی تو اس ضمن میں کہا تھا ورنہ شبلی فراز تحریکِ انصاف کے ان لوگوں میں سے ہیں جو مجھے اچھے لگتے ہیں، دھیمی صاف ستھری گفتگو کرتے ہیں
ہمیں بھی اچھے لگتے ہیں اور کبھی کبھی بالکل اپنے والد کی طرح بولتے ہیں۔۔۔۔وہی دھیما لہجہ ۔۔۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
بھئی بڑے شاعروں نے کئی باتیں ایک جیسی کی ہیں صرف چند الفاظ کا چناؤ الگ ہے ۔ ۔
سوچیں کون سا جرم بڑا ہے ۔ ۔ بے دھیانی میں مرزا غالب یا جانتے بوجھتے پروین شاکر :D
 
آخری تدوین:
Top