مفت ہوئے بدنام ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد احمدؔ

محمداحمد

لائبریرین
بہت بہترین تحریر شرمندہ ہوں کہ بہت دیر سے پڑھی ہمیں وہ تحریریں پسند ہیں جن میں کچھ سوچنے سمجھنے کو ملے ۔کیونکہ ہماری ناقص عقل کہتی ہے کہ تحریر آپ کی شخصیت کی آئینہ دار ہوتی ہے ہم تحریر میں سچائی اور خلوص تلاش کرتے ہیں ۔ بلا وجہ اور بے معنی تنقیدی تحریریں اچھی نہیں لگتیں ۔بہت ساری داد و تحسن اس تحریر میں آپ نظر آئے ہمیں ۔۔ڈھیر ساری دعائیں
سلامت رہئے۔۔
بہت شکریہ! آپ کو تحریر پسند آئی یہ بات ہمارے لئے باعثِ مسرت ہے۔ حوصلہ افزائی اور دعاؤں کے لئے بے حد ممنون ہیں۔

تحریر جلد یا بدیر پڑھنےمیں کوئی حرج نہیں ہےبلکہ مطلقاً نہ پڑھنے میں بھی حرج نہیں ہے۔ :) مطالعے میں سب کی پسند نا پسند اپنی اپنی ہوتی ہے ہماری کوئی ایک آدھ تحریر آپ کو پسند آگئی ہمارے لئے یہ بات ہی بہت ہے۔ :in-love:

اللہ تعالیٰ بہت خوش رکھے آپ کو۔آمین
 
سیما علی

جیتے رہیے شاد و آباد رہیے:):)
 
Top