تاسف مفتی زرولی خان صاحب انتقال فرما گئے

انا لله وانا اليه راجعون ... اللہ پاک مرحوم کی مغفرت کاملہ فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے. آمین.
یہ سال علم اور اہل علم پر بہت بھاری رہا ... ہماری شامت اعمال کہ مظاہر قیامت اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں اور پھر بھی خواب غفلت میں پڑے ہیں. اللہ پاک ہم سب کو فتنوں سے محفوظ فرمائے اور ہمیں خاتمہ بالایمان نصیب فرمائے. آمین
 
Top