معیار، ٹرولنگ اور حل

زیک نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 18, 2019

  1. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ہم.شروع سے پر یقین کیفیت میں تھے...کی موصوف...عارف کریم ہی ہیں...جاسم کے لیے باقائدہ... ایک سورہ فاتحہ...
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,315
    جھنڈا:
    Pakistan
    پہلے قبر پر مٹی تو ڈلوائیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    میرا خیال ہے کہ عارف بھائی کو اب "جاسم " والی آئی ڈی سے ہی چلتے رہنا چاہیے۔

    پرانی آئی ڈی کو چھیڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
  4. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    معطلہ آئی ڈی کا ذکر مناسب نہیں!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    دفن تو ہونے دیں....
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,315
    جھنڈا:
    Pakistan
    مردہ کب تک پڑا سڑتا رہے گا؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,315
    جھنڈا:
    Pakistan
    معطلہ بمنزلہ مطلقہ!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,315
    جھنڈا:
    Pakistan
    نئی جو مل گئی ہے چھیڑنے کے لیے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    رہنے دیں زندہ بھی تو صرف سڑاند ہی پھیلاتا تھا....:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,315
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایسی باتیں نہ کریں۔۔۔
    اس مردے کا چوتھا جنم برا مان جائے گا!!!
     
  11. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    میرا خیال ہے کہ احباب آف ٹریک ہو رہے ہیں۔

    موضوع "معیار، ٹرولنگ اور حل" پر رہنا مناسب رہے گا۔
     
    • متفق متفق × 2

اس صفحے کی تشہیر