معیار، ٹرولنگ اور حل

محمداحمد

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ عارف بھائی کو اب "جاسم " والی آئی ڈی سے ہی چلتے رہنا چاہیے۔

پرانی آئی ڈی کو چھیڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ احباب آف ٹریک ہو رہے ہیں۔

موضوع "معیار، ٹرولنگ اور حل" پر رہنا مناسب رہے گا۔
 
Top