معیار، ٹرولنگ اور حل

زیک نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 18, 2019

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,497
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ بھی ٹھیک ہے۔ پہلے ریاست کو اسلامی جمہوریہ سے لبرل ڈیموکریٹک میں نا بدل لیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  2. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,746
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اوپر کے چند مراسلے پڑھ کر حیرت ہوئی کہ ایسا ماحول بنا بیٹھے ہیں جیسے انتظامیہ نے عارف کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس پر بھرپور احتجاج ہورہا ہے۔ بھئی انتظامیہ کی تو کوئی رائے ہی سامنے نہیں آئی ابھی تک۔ جو بھی رائے سامنے آئی ہے وہ محفلین کی ذاتی رائے ہے لیکن ماحول ایسا بن گیا ہے جیسے انتظامیہ نے بحال کردیا ہے اور اب احتجاج ہورہا ہے کہ ہمارے بندے بھی بحال کرو ورنہ عارف کو بھی اندر رکھو۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,344
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایسا کوئی ماحول نہیں بنا کہ جیسے انتظامیہ نے بحال کردیا ہو۔۔۔
    نہ ہی کوئی احتجاج ہورہا ہے۔۔۔
    جیسے ایک تجویز دی گئی، اسی طرح دوسری تجاویز دی گئیں!!!
     
    • متفق متفق × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,981
    جب عارف کریم صاحب خود بحال ہونے کا مطالبہ پیش کریں گے تو غالباََ تبھی منتظمین اس درخواست پر غور فرمائیں گے۔ فی الحال تو جاسم صاحب کا معاملہ زیر غور ہے اور اس حوالے سے منتظمین و مدیران ہی پالیسی واضح کر سکتے ہیں ہیں کہ آیا جاسم صاحب کی طرف سے غیر معمولی فعالیت اور بار بار نئی لڑیوں کا اجراء درست عمل ہے یا نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 3
  5. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یاد رہے یہاں غیر معمولی فعالیت سے مراد زیادہ مراسلے کرنا نہیں ہے:sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,893
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اس لڑی کا بھی وہی حال ہو رہا ہے یا ہونے والا ہے کہ "چوریوں کا سراغ لگانے والا کُتا ہی چوری ہو گیا۔" :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 16
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,444
    محفل بچاؤ تحریک معطلین کو بحال کرو تحریک میں تبدیل :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  8. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ویسے آپ لوگ کیا کہہ رہے ہیں؟ سمجھ نہیں آئی(n)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    مجھے نہیں لگتا کہ عارف کریم صاحب محفل میں واپس آنا چاہیں گے۔ آپ لوگ کبھی کسی کو اور کبھی کسی کو اُن کا نام دے دیتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,497
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مسلمان بھائیوں سے التماس ہے کہ نماز جمعہ کے بعد 'ترکِ ٹرولنگ واسطے جاسم' کی خصوصی دعائیں مانگیں، تاکہ لڑی کا خاتمہ بالخیر ہو سکے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
  11. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    احباب سے درخواست ہے کہ ٹرولنگ کا مطلب بتا دیں
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. ابوعبید

    ابوعبید محفلین

    مراسلے:
    272
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    ٹردیاں ٹردیاں لنگ مارنا :D
    مطلب اس کا تعلق خراب چال سے ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,497
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,180
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,444
    اچھا ہی ہے کچھ دعاؤں میں تبدیلی توواقع ہوگی۔ عموما آپ کی جماعت والے جمعہ کے روز کچھ اور ہی دعائیں کر رہے ہوتے ہیں۔ ;)
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 19, 2019
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,444
    ڈکشنری میں غلط لکھا ہے۔ ٹرول کا اسلامی جنوں سے کوئی لینادینا نہیں ہے۔ یہ ناروے اور سویڈن کے جنگلات میں پائی جانے دیوہیکل مخلوق کو کہتے ہیں۔
    [​IMG]
     
  17. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    جاسم پائین اتفاق سے آپ بھی ناروے میں ہی رہتے ہو نا؟ o_O
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  18. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    نام تو صحیح لکھا ۔۔۔ناروے اور سویڈن کے جنگلات ۔۔۔۔
    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  19. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آ باندر جیا لگانا بہت ضروری سی ایتھے۔۔۔۔:silent3:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
  20. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,497
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بس ویکھ لوو۔۔۔ میرا کم سی دسنا، اگے تسی سارے سیانے بیانے۔:tongueout:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر