معلومات درکار ہیں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

چند معلومات درکار ہیں
وہ یہ کہ
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کس کس نے کیا کیا ایجاد کیا ہے

جیسے
نیوٹن نے بجلی کا بلب
گرام بیل نے ٹیلی فون
جابر بن حیان نے نمک اور گندھک کا تیزاب

اس طرح مجھے کم از کم 12 نام درکاہیں سائنسدانوں کے

لیکن ان کے نام جنھوں نے کچھ نہ کچھ ایجاد کیا ہو;)

میرا اپنے دماغ میں تو صرف یہ تین ہی آئے ہیں فل وقت

آپ میں سے کوئی جلد از جلد بتادے:)
 
نبیل

تکنیکی معاون

بجلی کا بلب نیوٹن نے نہیں تھامس ایڈیسن نے ایجاد کیا تھا۔ مجھے جو ایجادات یاد آ رہی ہیں انہیں ذیل میں لکھ رہا ہوں:

ریڈیو : مارکونی
ایکس ریز: رونٹجن
پرنٹنگ پریس: گٹن برگ
ہوائی جہاز: رائٹ‌ برادران
سٹیم انجن: جیمز واٹ
ریل: جارج سٹیفن سن
الیکٹرک جنریٹر/موٹر: مائیکل فیراڈے
 
Top