السلام علیکم
چند معلومات درکار ہیں
وہ یہ کہ
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کس کس نے کیا کیا ایجاد کیا ہے
جیسے
نیوٹن نے بجلی کا بلب
گرام بیل نے ٹیلی فون
جابر بن حیان نے نمک اور گندھک کا تیزاب
اس طرح مجھے کم از کم 12 نام درکاہیں سائنسدانوں کے
لیکن ان کے نام جنھوں نے کچھ نہ کچھ ایجاد کیا ہو
میرا اپنے دماغ میں تو صرف یہ تین ہی آئے ہیں فل وقت
آپ میں سے کوئی جلد از جلد بتادے