معلوماتِ عامہ کے سوالات

سکھوں کی کتاب گورو گرنتھ کا پہلا اشلوک " اول نام خدا دوجا نام رسول صل اللہ علیہ و آلہ و سلم تیجا نام پڑھ لے نانکا درگا پوئے قبول ہوئے" اس کتاب.میں دو مسلمان صوفیاء کا کلام بھی درج ہے ان کے نام بتائیں؟
 
منیب الف

محفلین

کبیر اور فرید؟
کیا کبیر کو مسلمان صوفیوں میں شامل کیا جاتا ہے؟
 
منیب الف

محفلین

فرقان احمد

محفلین
چودھری رحمت علی کو قرارداد پاکستان کے اجلاس میں شرکت سے روکنے کیلئے ان کے وارنٹ گرفتاری کس نے جاری کئے تھے؟
اُس وقت کی پنجاب حکومت نے یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا۔ اگر آپ نے کسی خاص شخصیت کا نام پوچھا ہے تو وہ معلوم نہیں۔
 
عظیم

محفلین
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ایسے کون سے کھلاڑی ہیں جو پیدا تو برطانیہ میں ہوئے تھے لیکن کھیلتے پاکستان کے لیے ہیں
 
Top