معرکہء حق و باطل - نظم

عاطف مرزا

محفلین
Haq-o-Batil1.gif

Haq-o-Batil2.gif
 
الف عین

لائبریرین
خوش آمدید عاطف، اگر یہ آپ کی نظم ہے تو پلیز اردو میں پوسٹ کریں، تصویروں کو کم از کم میں تو اردو نہیں مانتا، ان پیج فائل کو اردو یونی کوڈ میں تبدیل کر کے پوسٹ کیا کریں یہاں۔ ورنہ تصویروں میں شاعری پوسٹ کرنے کے لئے ایک ذیلی فورم بھی ہے جہاں آپ اپنی گرافک کی نمائش کر سکتے ہیں۔
نظم اچھی ہے ویسے، اور امید کرتا ہوں کہ اس کے شاعر کا نام عاطف مرزا ہی ہے۔ کوئی قرینہ نہیں‌میرے پاس ثابت کرنے کا۔
 
مغزل

محفلین
متفق بابا جانی ۔ عاطف بھائی ، ملاقات ہوگی تو یونی کوڈ کنورٹر فراہم کردوں گا۔ انشا اللہ
( بابا جانی آپ کون سا کنورٹڑ استعمال کرتے ہیں لنک فراہم کردیجے ، میں یو یو سی استعمال کرتا ہوں آج کل اس میں‌خرابی آرہی ہے )
 
السلام علیکم
اس بات سے قطع نظر کہ تصویری شکل میں اردو ۔ اردو ہے کہ نہیں ۔پوسٹ تو تصویر کے ہی ذیل میں لگائی گئی ہے۔
بہت متاثر کن نظم ہے۔جزاک اللہ
 
قابلِ صد ھزار احترام جناب الف عین صاحب!
السلام علیکم!
خوش آمدید پر شکریہ
یہ نظم انشاٗ اللہ اردو میں اپنے مناسب مقام پر چسپاں کردوں گا۔ یہاں چونکہ شاعری اور مصوری کا سلسلہ تھا سو لگادی۔
میں آپ کے لیے بطور قرینہ یہ ثابت کرتا ہوں کہ یہ نظم میری ہی ہے۔
تعریف کے لیے از حد ممنون و متشکر ہوں۔
 
عاطف مرزا

محفلین
متفق بابا جانی ۔ عاطف بھائی ، ملاقات ہوگی تو یونی کوڈ کنورٹر فراہم کردوں گا۔ انشا اللہ
( بابا جانی آپ کون سا کنورٹڑ استعمال کرتے ہیں لنک فراہم کردیجے ، میں یو یو سی استعمال کرتا ہوں آج کل اس میں‌خرابی آرہی ہے )

جناب مغزل صاحب
اردو میں لکھنا مشکل نہیں، ۲۰۰۱ سے یہ جاری ہے، اور آپ کے فراہم کردہ ربط سے بھی یقیناً استفادہ کروں گا۔
 
عاطف مرزا

محفلین
السلام علیکم
اس بات سے قطع نظر کہ تصویری شکل میں اردو ۔ اردو ہے کہ نہیں ۔پوسٹ تو تصویر کے ہی ذیل میں لگائی گئی ہے۔
بہت متاثر کن نظم ہے۔جزاک اللہ

انصاری آفاق احمد بھائی حسن نظر اور حسن نظریہ ہے آپ کا۔
میرے جواب کو زبان بخشنے کا شکریہ
 
Top