مصطفیٰ کمال مقامی صحافی کی بیعزتی کرتے ہوئے

یہ آدھا سچ ہے مصطفیٰ کمال کی کردار کشی کرنے کے لئے اس وڈیومیں مصطفیٰ کمال کے جواب کی وڈیو جاری کی گئی ہے ۔ سچ وہی ہوتا ہے جس میں دونوں پارٹیوں کا موقف سامنے ہو۔ صحافی کی حرکت پوری وڈیو بھی تو سب کو دکھائو
مقامی صحافی نے جو حرکت کی تھی مصطفیٰ کمال کا سلوک فطری بات ہے۔ صحافی کی بیعزتی جب ہوتی جب کوئی اس کوگالی دیتا۔
سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ liveٹی وی ریکارڈنگ ہے ۔liveٹی وی پر کوئی کسی صحافی کی بیعزتی کرسکتا ہے کیا؟
ظہور احمد سولنگی تعصب کی عینک اتار دواور بد گما نی مت کرو۔ اورسچ کو بھیliveٹی وی سے ریکارڈ کر کے یوٹیوب پر رکھو۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
فرحان، بھائی آپ ہر دوسرا پیغام رپورٹ کر رہے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں کوئی غلط بیانی کی گئی ہے تو آپ یہاں اس کی تردید کر سکتے ہیں۔ اگر الطاف حسین یا ایم کیو ایم پر تنقید آپ کو بری لگتی ہے تو بہتر ہوگا کہ آپ سیاست کے زمرے میں نہ آیا کریں۔ ہم کسی کو کسی پارٹی یا رہنما کی عزت کرنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔ البتہ اگر کوئی غیراخلاقی بات آپ کو نظر آئے تو اسے ضرور رپورٹ‌ کریں، ہم ضرور اس کے خلاف ایکشن لیں گے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
پھر آپ کا اس پیغام کو رپورٹ کرنا غیر ضروری ہے، کیونکہ یہاں کسی انتظامی ایکشن کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ ادھورے سچ کو مکمل کر سکتے ہیں تو ضرور کریں۔
 
زین

لائبریرین
صحافی نے کیا حرکت کی تھی ؟؟؟؟؟؟؟؟

اگر کوئی سوال دوبارہ پوچھا تھا تو اس میں‌کیا حرج ؟؟
 
یہ آدھا سچ ہے مصطفیٰ کمال کی کردار کشی کرنے کے لئے اس وڈیومیں مصطفیٰ کمال کے جواب کی وڈیو جاری کی گئی ہے ۔ سچ وہی ہوتا ہے جس میں دونوں پارٹیوں کا موقف سامنے ہو۔ صحافی کی حرکت پوری وڈیو بھی تو سب کو دکھائو
مقامی صحافی نے جو حرکت کی تھی مصطفیٰ کمال کا سلوک فطری بات ہے۔ صحافی کی بیعزتی جب ہوتی جب کوئی اس کوگالی دیتا۔
سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ liveٹی وی ریکارڈنگ ہے ۔liveٹی وی پر کوئی کسی صحافی کی بیعزتی کرسکتا ہے کیا؟
ظہور احمد سولنگی تعصب کی عینک اتار دواور بد گما نی مت کرو۔ اورسچ کو بھیliveٹی وی سے ریکارڈ کر کے یوٹیوب پر رکھو۔
یہ ویڈیو نہ میں نے بنائی ہے اور نہ میں نے یوٹیوب پر اپلوڈ کی ہے۔ اگر آپ کے پاس پوری ویڈیو ہے تو آپ بھی پیش کریں۔ میں تو صحافی کی بیعزتی پر احتجاج تو کروں گا۔ آپ وہ والا حصہ سامنے لائیں۔ بس اور تو کچھ نہیں میرا بھی کراچی میں جانا بند ہوگا۔
 
arifkarim

معطل
لیکن سبھی کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سب لوگ ایک جیسے نہیں‌ہوتے ۔

بالکل، سبھی ہی کیوں؟
۔9/11 کا جھوٹ
۔عراق میں یورینم کا جھوٹ
-افغانستان میں اسامہ بن لادن کا جھوٹ
-بینظیر کی وصیت کا جھوٹ
-سوات ویڈیو کا جھوٹ

یہ صرف چند مثالیں ہیں، لسٹ بہت طویل ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کا صرف ایک مطمہ نظر ہے: روز نئی خبروں کی بھرمار کرکے انسانیت کو مفلوج کرنا اور انکو اپنی اگلیوں پر نچانا، جسمیں کافی حد تک کامیاب ہو چکی ہے!
 
تعبیر

محفلین
فرحان، بھائی آپ ہر دوسرا پیغام رپورٹ کر رہے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں کوئی غلط بیانی کی گئی ہے تو آپ یہاں اس کی تردید کر سکتے ہیں۔ اگر الطاف حسین یا ایم کیو ایم پر تنقید آپ کو بری لگتی ہے تو بہتر ہوگا کہ آپ سیاست کے زمرے میں نہ آیا کریں۔ ہم کسی کو کسی پارٹی یا رہنما کی عزت کرنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔ البتہ اگر کوئی غیراخلاقی بات آپ کو نظر آئے تو اسے ضرور رپورٹ‌ کریں، ہم ضرور اس کے خلاف ایکشن لیں گے۔

:laughing: :laughing: :laughing:

لگتا ہے ان صاحب نے ابھی تک چورن والا تھریڈ نہیں دیکھا یا آپ کو آپ ہی کی شکایت کر چکے ہیں پہلے سے ہی :laughing: :laughing: :laughing:

مجھے سمجھ نہیں آتی کہ یہ پولٹیشنز تو انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں ہوتے اور نا ہی کسی کے سگے تو پھر ہم ان کے لیے اپنوں سے کیوں لڑ پڑتے ہیں :mad:
 
مغزل

محفلین
فرحان دانش پورا سچ کیا ہے ؟؟
فرحان دانش پورا سچ کیا ہے ؟؟
فرحان دانش پورا سچ کیا ہے ؟؟
فرحان دانش پورا سچ کیا ہے ؟؟

ویسے جو ہے اس پرمیری رائے میں:

(ظہور صاحب) میرے خیال میں اس میں اعتراض کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ، انسانی جبلت کا حصہ ہے سو ایسا ہوہی جاتا ہے ۔اس وقعے کا بتنگڑ بنا نا ٹھیک نہیں
 
زین

لائبریرین
اگر آپ عینک لگالیں تو سارے ایک جیسے ہی نظرآئیں گے۔

اگر عارف کریم والی عینک لگائوں پھر تو واقعی سبھی ایک جیسے ہی نظر آئیں‌گے ;)

بالکل، سبھی ہی کیوں؟
۔9/11 کا جھوٹ
۔عراق میں یورینم کا جھوٹ
-افغانستان میں اسامہ بن لادن کا جھوٹ
-بینظیر کی وصیت کا جھوٹ
-سوات ویڈیو کا جھوٹ

یہ صرف چند مثالیں ہیں، لسٹ بہت طویل ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کا صرف ایک مطمہ نظر ہے: روز نئی خبروں کی بھرمار کرکے انسانیت کو مفلوج کرنا اور انکو اپنی اگلیوں پر نچانا، جسمیں کافی حد تک کامیاب ہو چکی ہے!

بین الاقوامی میڈیا کے اکثر بڑے ادارے یہودیوں کے ہاتھ میں‌ہیں جن کا کام ہی پروپیگنڈہ کرنا ہے لیکن سب کو ایک لائن میں کھڑا کرنا درست نہیں۔

اس دور میں سچ کہنا بہت مشکل ہے ۔ میڈیا کو سچ تو پتہ ہوتا ہے لیکن وہ اسے عوام کے سامنے نہیں‌لاسکتا۔
 
Top