مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

محمداحمد

لائبریرین
جس کو سنانا چاہوں وہ تو سنتا نہیں
اور زمانہ خوامخواہ کان لگائے بیٹھا ہے

عبدالقدیر بھائی ! پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ بے وزن شعر ہے جس کی یہاں گنجائش نہیں ہے۔

دوسری بات یہ ہے کہ یہاں صرف ایک مصرع لکھنا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top