مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

arifkarim

معطل
911 کے حادثے کے بعد يہ بالکل درست ہے کہ امريکی حکومت کو افغانستان ميں ان دہشت گردوں کے خلاف کاروائ کے لیے حکومت پاکستان کے تعاون اور مدد کی ضرورت تھی جنھوں نے دنيا بھر ميں امريکی شہريوں کے خلاف جنگ کا آغاز کر ديا تھا۔ اس وقت پاکستان کے حکمران پرويز مشرف تھے۔ يہ ايک غير منطقی مفروضہ ہے کہ امريکہ کو افغانستان ميں کاروائ سے پہلے مشرف کو اقتدار سے ہٹانا چاہيے تھا۔
www.state.gov

911 کا حادثہ؟ ابھی تک حادثہ۔ ثابت ہوگیا کہ انسانوں سے بڑی بھیڑ چال کسی اور جانور میں‌نہیں ہے!
 
dxbgraphics

محفلین
اور جو پاکستان کی دولت لوٹ کر آج صدر بنا بیٹھا ہے اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟

پیر پاگارا کے بارے میں کیا خیال ہے (مشہور زمانہ جواری اور لینڈ مافیا کے سرغنہ ہیں) ؟

ایک اور قومی مجرم بے نظیر کو شہید کا لقب کیوں دیا گیا ہے ؟

شمشاد صاحب بہت سارے لوگ ہیں بلکہ سارے ہی کرپٹ ہیں نواز خاندان کی کرپشن پر کیا رائے دینگے آپ ؟

:)

بہت پتے کی بات کی آپ نے ۔ قومی مجرم کو میں کسی بھی صورت میں شہید نہیں سمجھوں گا
 
کاشفی

محفلین
اسی ربط کا آخری پیرا گراف:

عض سیاسی پنڈت تو اس سے بھی دور کی کوڑی لائے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ پنجاب بینک سکینڈل کے مرکزی ملزم ہمیش خان بیرون ملک فرار ہو چکے ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا ایک بنچ اس مقدمے کی سماعت کر رہا ہے۔ عدالت نے ہمیش خان کو مہلت دی ہے کہ وہ خود وطن واپس آکر مقدمے کا سامنا کریں ورنہ انہیں ’دوسرے طریقوں‘ سے بھی ملک میں لایا جا سکتا ہے اور ہمیش خان کی ملک واپس لانے کی کوششوں کو جنرل پرویز مشرف کی ’ریہرسل‘ قرار دیا جا رہا ہے۔

ہاہا ریہرسل۔۔۔۔ کیا بات کررہے ہیں بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ریہرسل۔۔۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔۔ محترم عزت مآب پرویز مشرف فخر پاکستان سالار ملت۔۔۔ اللہ تعالی انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔آمین۔۔ :happy:

n591846006_1554317_6347.jpg
 
کاشفی

محفلین
میری اس صدی کی سب سے زیادہ پسندیدہ شخصیت۔۔ قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ ۔۔کے بعد۔۔۔ مفکرِ اعظم شاعر مشرق شمس العارفین علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ۔۔۔۔کے بعد۔۔۔۔قائد ملت شہید ملت لیاقت علی خاں شہید اللہ کی رحمت نازل ہو ان پر ہر ہر پل۔۔۔ کے بعد ۔۔۔۔۔ اپنے پیارے دلعزیز فخر اسلام فخر ملت فخر پاکستان سالار ملت سالار پاکستان عظیم قائد عظیم رہبر عظیم رہنما انوسینٹ مظلوم و معصوم عزت مآب جناب محترم سابق چیف آف جوائنٹ اسٹاف و سابق چیف آف آرمی اسٹاف و سابق صدر مملکت خدادادِ اسلامی جمہوریہ پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سید ہیں۔۔۔۔۔میری دعائیں ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔۔۔

آپ لوگوں کا اختلاف اپنی جگہ۔۔میرے خیال میں پرویز مشرف تنہا نہیں۔۔۔ اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس کے ساتھ ہوں اس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔۔۔۔ ویسے ہم دیکھیں گے۔۔۔ ہم بھی دیکھیں گے۔۔۔ :sad2:
 
maniz911

محفلین
مشرف صاحب نے برطانیہ میں million Pound 1.4 کا گھر خریدا ہے جو تقریباً 19 کڑوڑ کا بنتا ہے۔۔۔۔ عوام کے پیسوں کا!!!
 
کاشفی

محفلین
مشرف صاحب نے برطانیہ میں million pound 1.4 کا گھر خریدا ہے جو تقریباً 19 کڑوڑ کا بنتا ہے۔۔۔۔ عوام کے پیسوں کا!!!

اس طرح کے 10 گھر اور خریدیں پرویز مشرف صاحب۔۔۔ اللہ رب العزت اس سے کڑوڑوں درجے بہتر بہتر گھر انہیں جنت الفردوس میں عطا فرمائے۔۔آمین
 
شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے، لیکن وہاں کا گھر پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت تو نہیں خریدا جا سکتا۔ اس کی قیمت تو کچھ اور ہی ہے۔
 
maniz911

محفلین
کیوں نہیں !! اگر کچھ عرصہ مزید رہ جاتے تو 10 کیا 40 گھروں کا بندوبست ہو جاتا ۔ ۔
جنت والی بات ذرا مشکل ہے ۔ ۔ ہاں پڑوس میں اُن کو ضرور جگہ مل جائے گی :biggrin:
 
کاشفی

محفلین
ٹھیک ہے، لیکن وہاں کا گھر پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت تو نہیں خریدا جا سکتا۔ اس کی قیمت تو کچھ اور ہی ہے۔

جی بالکل اس گھر کی قیمت کچھ اور ہے۔۔۔ مجھے اللہ رب العزت سے بھرپور اُمید ہے کہ پرویز مشرف کو ان کے کاموں کے اجر میں جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا کرے گا۔۔۔۔۔انشاء اللہ۔۔۔پاکستان کی کوئی دولت انہوں نے نہیں لوٹی۔۔یہ سب جھوٹ ہے۔۔۔ بلکہ پاکستان کے عوام پر ان کا بہت بڑا احسان ہے۔۔اور اس کا اجر اللہ رب العزت انہیں عطا کرےگا انشاء اللہ۔۔
 
طالوت

محفلین
میری اس صدی کی سب سے زیادہ پسندیدہ شخصیت۔۔ قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ ۔۔کے بعد۔۔۔ مفکرِ اعظم شاعر مشرق شمس العارفین علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ۔۔۔۔کے بعد۔۔۔۔قائد ملت شہید ملت لیاقت علی خاں شہید اللہ کی رحمت نازل ہو ان پر ہر ہر پل۔۔۔ کے بعد ۔۔۔۔۔ اپنے پیارے دلعزیز فخر اسلام فخر ملت فخر پاکستان سالار ملت سالار پاکستان عظیم قائد عظیم رہبر عظیم رہنما انوسینٹ مظلوم و معصوم عزت مآب جناب محترم سابق چیف آف جوائنٹ اسٹاف و سابق چیف آف آرمی اسٹاف و سابق صدر مملکت خدادادِ اسلامی جمہوریہ پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سید ہیں۔۔۔۔۔میری دعائیں ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔۔۔

آپ لوگوں کا اختلاف اپنی جگہ۔۔میرے خیال میں پرویز مشرف تنہا نہیں۔۔۔ اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس کے ساتھ ہوں اس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔۔۔۔ ویسے ہم دیکھیں گے۔۔۔ ہم بھی دیکھیں گے۔۔۔ :sad2:

یہ وحی آپ پر نازل ہوئی ہے یا مشرف پر :rolleyes: یا آپ کو بھی اللہ اور رسول کے نام کے ساتھ کھلواڑ کرنے کی عادت ہے ؟ مجھ جاہل کو ذرا سمجھائیں کہ ایسی کون سی خصوصیات ہوتی ہیں جن کی وجہ سے اللہ اور رسول کا ساتھ ہوتا ہے ۔ اور مشرف میں ان میں سے کون کون سی خصوصیات پائی جاتی ہیں ؟ اگرچہ مجھے عبداللہ اور آپ کے درمیان ہونے والے گفتگو اور اس میں آپ کا فرار یاد ہے مگر چونکہ آپ نے حوالہ اتنا اعلٰی دیا ہے کہ پوچھنے پر مجبور ہوں ۔
وسلام
 
کاشفی

محفلین
کیوں نہیں !! اگر کچھ عرصہ مزید رہ جاتے تو 10 کیا 40 گھروں کا بندوبست ہو جاتا ۔ ۔
جنت والی بات ذرا مشکل ہے ۔ ۔ ہاں پڑوس میں اُن کو ضرور جگہ مل جائے گی :biggrin:

اللہ رب العزت کی رحمت سے آپ مایوس ہو سکتے ہیں ہم نہیں۔۔۔۔ پڑوس میں یقین کے ساتھ یزید کے پیروکاروں کوجگہ ملے گی۔۔۔ اور پاکستانی عوام پر احسان کرنے والوں کو اللہ رب العزت بہتر اجر دے گا۔۔۔۔انشاء اللہ۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
یہ وحی آپ پر نازل ہوئی ہے یا مشرف پر :rolleyes: یا آپ کو بھی اللہ اور رسول کے نام کے ساتھ کھلواڑ کرنے کی عادت ہے ؟ مجھ جاہل کو ذرا سمجھائیں کہ ایسی کون سی خصوصیات ہوتی ہیں جن کی وجہ سے اللہ اور رسول کا ساتھ ہوتا ہے ۔ اور مشرف میں ان میں سے کون کون سی خصوصیات پائی جاتی ہیں ؟ اگرچہ مجھے عبداللہ اور آپ کے درمیان ہونے والے گفتگو اور اس میں آپ کا فرار یاد ہے مگر چونکہ آپ نے حوالہ اتنا اعلٰی دیا ہے کہ پوچھنے پر مجبور ہوں ۔
وسلام

ڈئیر کچھ بھی کہتے رہیں آپ لوگ۔۔اس سے کچھ فرق نہیں پڑنے والا۔۔۔۔ پرویز مشرف عظیم تر ہے۔۔۔ اور مجھے آپ کو یا کسی کو کوئی وضاحت دینے کی ضرورت نہیں۔۔۔ :grin:

ہا ہا فرار۔۔۔ کچھ بھی سمجھیں جو سمجھنا ہے۔۔۔۔
 
پرویز مشرف اعلیٰ ہیں
پرویز مشرف بہادر انسان ہیں
پرویز مشرف نے پاکستان کے لئے تن من دھن لگایا
پرویز مشرف بہت عظیم انسان ہیں
پرویز مشرف کے دامن پر کسی کا خون نہیں ہے

باقی تسی تے سمجھ ہی گئے او
 
Top