دو ، تین مرتبہ اسے میں نے کچن میں سے دیکھا ، اب سوچ رہی ہوں یا پڑوسی کو کال کرکے پوچھوں کہ یہ اسکے انتظار میں کھڑا ہوتا ہے کہ کیا پتا کوئی چوری کے ارادے سے کھڑا ہوتا ہے
کیا کروں ۔؟ اس سے پوچھوں کہ کیوں کھڑے ہوتے ہو ؟ یا نائن نائن نائن ڈائل کردوں
سمجھ نہیں آرہا 
ہم دونوں کے دروازے آمنے سامنے ہیں
اسکا بہت سا سامان لے گیا کوئی ۔ اور نظر رکھنے کو بول گیا ، تب سے میں کچن سے نظر رکھے ہوئے ہوتی ؤوں



لڑکی یہاں کوئی نہیں رہتی ۔ ایک میرا گھر ہے ۔ میرے سامنے میرا اکیلا پڑوسی ہی ہے ۔ہم دونوں کے دروازے آمنے سامنے ہیں
پہلے بھی ساتھ والے گھر میں چوری ہوچکی ہے ۔ اور اب جنکے چوری ہوئی وہ خود بھی آکر بول گیا کہ آپ لوگ الرٹ رہئیے ۔اسکا بہت سا سامان لے گیا کوئی ۔ اور نظر رکھنے کو بول گیا ، تب سے میں کچن سے نظر رکھے ہوئے ہوتی ؤوں
![]()
یہ بھی کوئی مشکوک ہے ۔
آپ نے تو نہیں بھیجا اسکو![]()
؟
![]()
بہت خوب فاطمہ تو باجو بریطانیہ سے 15 نمبر پر فون کریں گی۔ پھر تو پاکستانی پولیس وہاں پہنچ چکی۔
پاکستانی پولیس گھر کے سامنے ہو تو بھی ٹائم پہ نہیں پہنچتی ۔۔۔۔۔۔۔ 
ارے واہ کیا مشورے دئے جارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باجو پہلے اپنے پڑوسیوں سے پوچھ لو ۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر فون کردینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے پاکستانی پولیس کا نمبر 15 ڈائل کردیناوقت پر بھی پہنچیں گی اور پیسے بھی نہیں لیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آآآآآآآآآآہ ۔۔۔۔ شمشاد بھائی میں نے الٹی بات کہی تھی ایک تو آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن تم نے خود ہی تو لکھا ہے کہ وقت پر پہنچیں گی اور پیسے بھی نہیں لیں گی۔