مزید دو اردو فورمز

وہاب اعجاز خان نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 1, 2006

  1. وہاب اعجاز خان

    وہاب اعجاز خان محفلین

    مراسلے:
    1,587
    گوگل پرسرچ کے دوران دو نئے اردو فورمز سے آشنائی حاصل ہوئی ہے۔ راوبط میں‌ بھی اسے ایڈ کردیا ہے۔ ایک فورم ہدیہ کے نام سے ہے۔ جو کہ اسلام کے متعلق ہے جبکہ دوسرے آلمگیرین فورم کا لے آوٹ اردو ہے۔ لیکن اس میں رومن اردو پر انحصار زیادہ ہے۔

    http://www.hadaaya.com/forum/

    http://www.alamgirian.net/forum/
     
  2. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    ہدایہ فورم تو پردیسی بھائی کا ہے ایک بار ڈھا کر دوبارہ تعمیر کیا گیاہے۔یہ عالمگیرین پہلی بار دیکھا ہے انتہائی بھونڈی شکل میں ابھی اردو شامل کی ہے انھوں نے۔
     
  3. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,748
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    وہاب، یار یہ عالمگیرین والوں نے ترجمہ تو یہاں والا ہی استعمال کیا ہے لیکن فورم کا حلیہ کیوں بگاڑ دیا ہے انہوں نے؟
     
  4. وہاب اعجاز خان

    وہاب اعجاز خان محفلین

    مراسلے:
    1,587
    جواب

    یار اس میں ان لوگوں‌کا قصور نہیں۔ ناتجربہ کاری سے ایسا ہوجاتا ہے۔ بے چاروں‌نے نیا ٹیم پلیٹ استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔ جبکہ ان کو یہ معلوم نہیں کی ٹیمپلیٹ انسٹال کرنے کے بعد اردو کے حوالے سے کئی چینجز کرنی پڑتی ہیں۔ میں نے ایک ٹیسٹ فورم اپ لوڈ کیا تھا۔ اور اُس میں بھی نیا ٹمپلیٹ انسٹال کرنے کے بعد ایسا ہی ہوا۔ بہت کوشش کے بعد اس کی یہ شکل بن سکی۔ مندرجہ زیل لنک ملاحظہ کریں

    www.wahab.myfreewebs.net
     
  5. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    آپ نے تو ساری رنگ آمیزی ہی بدل ڈالی۔ کالے رنگ میں کچھ ڈرامائی سا تاثر ابھرتا ہے میرے خیال میں۔
     
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,742
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    میں نے پاکستانی کے اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی نصب کرنے سے متعلق سوال یہاں منتقل کر دیئے ہیں۔
     
  7. منہاجین

    منہاجین محفلین

    مراسلے:
    672
    جواب

    یونیکوڈ چوپالوں کے لئے الگ الگ کئی دھاگوں میں بات چل رہی ہے، اس لئے یہاں بھی اطلاعا عرض ہے کہ یونیکوڈ اردو چوپالوں میں سب سلور کی بجائے کوئی دوسرا تھیم استعمال کرنے کے حوالے سے ایک پیغام یہاں شائع کیا ہے۔ ملاحظہ کر لیجئے گا۔
     
  8. وجاہت خان

    وجاہت خان محفلین

    مراسلے:
    3
    یہ ساءٹ بہت اچھی ہے اور اسی طرح کی ایک اور ساءٹ بھی ہے جو بہت اچھی ہے خاص کر بچوں کے لیے
    www.vshineworld.com
     
  9. وجاہت خان

    وجاہت خان محفلین

    مراسلے:
    3
    وہاب اگر آپ کو لے آئوٹ دیکھنا ہے ویب سائٹ کا تو
    www.vshineworld.com
    پر جائیں
     
  10. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    یہ فورمز تو کھولتے ہیں نہیں ۔ کیا آپ تمام اردو فورمز کے لنکس دے سکتے ہیں ؟
     
  11. نوید اختر

    نوید اختر محفلین

    مراسلے:
    1
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    "خدا کے جو بندے ہیں ہر حال میں خوش"

    یہ جس نظم کا مصرہ ہے وہ نظم چاہیے.
     

اس صفحے کی تشہیر