مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
سلطنت عثمانیہ کم از کم پانچ سو سال کے عرصہ پر محیط تھی۔ گمان ہے کہ صحابی کا مزار کم و بیش تیرہ سو سال بے کتبہ رہا۔ پھر اچانک کمال اتاترک کو اقتدار حوالے کرنے سے آدھ گھنٹہ قبل خلیفہ صاحب نے یمن میں موجود صحابی کے اس مزار پر یہ ترک کتبہ جڑ دیا۔ عین ممکن ہے کہ خلیفہ صاحب کمال صاحب ہی کو یہ کتبہ لگانے کی وصیت فرما گئے ہو۔ :eek:
اتنا اعلیٰ استدلال اگر کسی کے پاس ہو تو اسے اپنی غربت کی فکر تو نہیں کرنی چاہیے۔ ;)
جناب ِ عالی
ایک سیدھی سی بات ہے
جس کا کام اسی کو ساجھے

آپ یمن کی بات کرتے ہیں؟
آپ سعودی عرب میں جتنے مزارات سعودی حکومت کی "دست برد" سے محفوظ رہ گئے ہیں ان پر لگے کتبے جا کے دیکھ لیں
شام میں بھی دیکھا جا سکتا ہے
اور اللہ آپ کو کبھی جنت البقیع میں صحابہ کرام کے مزارات کی زیارت کا موقع دے تو آپ خود ہی سمجھ جائیں گے میری بات

ویسے آپ کا کیا خیال ہے
کہ خلیفہ خود کتبے لگایا کرتا تھا؟ جو انقلاب کے بعد کتبے لگانے کا کام بند ہو گیا

کیا پاکستان میں حکومت کی تبدیلی سے محکمہ اوقاف کے کام بند ہو جاتے ہیں؟

جنابِ عالی

نہایت ادب سے گزارش ہے
کہ فدوی نے آپ کو ایک تھریڈ میں بحث کرتے دیکھا تھا
جہاں آپ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زندہ اٹھائے جانے پر شک کا اظہار فرما رہے تھے
آپ تو قرآن مجید کے الفاظ میں شک کرنے سے نہیں ڈرے، مزار اویس کی کیا بات کریں
مگر میں تو غریب سا بندہ ہوں، جسے اپنا ایمان عزیز ہے
اور میں خواہ مخواہ بحث میں پڑ کر یہ خراب نہیں کرنا چاہتا

نہایت عاجزی سے گزارش ہے کہ اس بارے میں اپنی معلومات مزید اپڈیٹ کریں
 
شمشاد

سعودی عرب میں تو کوئی مزار ہے ہی نہیں سوائے جنگ اُحد کے شہداء کے قبرستان کے اور وہاں بھی کوئی کتبہ نہیں لگا ہوا۔
ریاض جو سعودی عرب کا دارالحکومت ہے، وہاں پر شاہی خاندان کے کتنے ہی بادشاہ اور دیگر افراد مدفون ہیں لیکن کسی کی بھی قبر پر کوئی کتبہ نہیں لگا ہوا اور نہ ہی کسی کی قبر سنگ مرمر کی یا سیمنٹ کی ہے، سب ایک سی قبریں ہیں۔

جنت البقیع اور جنت المعلٰی میں کسی بھی قبر پر کوئی بھی کتبہ نہیں۔
 
جنابِ عالی بہت کچھ "تھا"
اور اس کارستانی کا میں پہلے ہی ذکر کر چکا ہوں
ورنہ ایک وقت تھا
بہت کچھ تھا
جس کی مثال میں پہلے ہی دے چکا ہوں
کہ 90 کی دہائی میں ابوا کے مقام پر موجود حضرت سیدہ آمنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی آخری آرامگاہ کو بھی نہیں بخشا گیا تھا
اب اس مقام پر چٹیل میدان ہے
کوئی نہیں بتا سکتا کہ قبر کہاں تھی

اور میں نے کب کہا کہ سنگِ مرمر یا پکی قبریں بنوانے کی توفیق اللہ نے سعودیوں کو دی ؟

ایک تحقیقی مقالہ ہے "محبتوں کے امین" اس میں آپ کی ہر بات اور ہر اعتراض کے جواب موجود ہیں

ہر نشان مٹا کے رکھ دیا گیا

مگر شام کونسا دور ہے،وہاں تو ملاحظہ کی جاسکتی ہیں ترکوں کی مہربانیاں
 
عثمان

محفلین
جناب ِ عالی
ایک سیدھی سی بات ہے
جس کا کام اسی کو ساجھے

آپ یمن کی بات کرتے ہیں؟
آپ سعودی عرب میں جتنے مزارات سعودی حکومت کی "دست برد" سے محفوظ رہ گئے ہیں ان پر لگے کتبے جا کے دیکھ لیں
شام میں بھی دیکھا جا سکتا ہے
اور اللہ آپ کو کبھی جنت البقیع میں صحابہ کرام کے مزارات کی زیارت کا موقع دے تو آپ خود ہی سمجھ جائیں گے میری بات

ویسے آپ کا کیا خیال ہے
کہ خلیفہ خود کتبے لگایا کرتا تھا؟ جو انقلاب کے بعد کتبے لگانے کا کام بند ہو گیا

کیا پاکستان میں حکومت کی تبدیلی سے محکمہ اوقاف کے کام بند ہو جاتے ہیں؟

جنابِ عالی

نہایت ادب سے گزارش ہے
کہ فدوی نے آپ کو ایک تھریڈ میں بحث کرتے دیکھا تھا
جہاں آپ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زندہ اٹھائے جانے پر شک کا اظہار فرما رہے تھے
آپ تو قرآن مجید کے الفاظ میں شک کرنے سے نہیں ڈرے، مزار اویس کی کیا بات کریں
مگر میں تو غریب سا بندہ ہوں، جسے اپنا ایمان عزیز ہے
اور میں خواہ مخواہ بحث میں پڑ کر یہ خراب نہیں کرنا چاہتا

نہایت عاجزی سے گزارش ہے کہ اس بارے میں اپنی معلومات مزید اپڈیٹ کریں

سوال گندم جواب چنا!
صفحہ اول پر لگی پہلی ہی تصویر ڈھول کا پول کھول رہی ہے۔ کہ جس میں عجمی زبان (جدید ترکی) میں لکھی نویں نکور تختیاں چغلی کھا رہی ہیں کہ یہ مقام کہاں واقع ہے۔ آگے کی کہانی صاف ہے۔ تاریخ کھنگالنے کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی۔
نہایت عاجزی سے گذارش ہے کہ بات کرنے کا سلیقہ سیکھیے۔
 
عثمان

محفلین
سب سے پہلے تو شکریہ اویس قرنی خورد و غالب خورد ۔۔۔

مجھے حضرتِ عالی مرتبت اویس قرنی کے مزار کے بارے میں علم نہیں تھا۔ یہ تصاویر اور بحث دیکھنے کے بعد نیٹ پر تلاش کیا تو کچھ متضاد باتیں سامنے آئیں۔ کہیں لکھا ہے کہ شام میں مدفون تو کہیں یمن، اور کسی نے آذربائیجان لکھا ہوا ہے اور یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ آذربائیجان میں ان کی تدفین کے بعد ان کی قبر مبارک فوراً غائب ہوگئی تھی۔ وکی پیڈیا پر یہ لکھا ہوا ملا کہ ترکی میں ان کی ایک علامتی قبر مبارک موجود ہے۔
یہ وہ علامتی قبر ہی ہے جسے موصوف "یمیانے" کی کوشش میں ہیں۔ :)
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
سوال گندم جواب چنا!
صفحہ اول پر لگی پہلی ہی تصویر ڈھول کا پول کھول رہی ہے۔ کہ جس میں عجمی زبان (جدید ترکی) میں لکھی نویں نکور تختیاں چغلی کھا رہی ہیں کہ یہ مقام کہاں واقع ہے۔ آگے کی کہانی صاف ہے۔ تاریخ کھنگالنے کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی۔
نہایت عاجزی سے گذارش ہے کہ بات کرنے کا سلیقہ سیکھیے۔
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

جناب عالی آپ تو غصہ فرما گئے
میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ آپ کا مقصد کچھ ثابت کرنا نہیں
صرف طنز فرمانا اور اپنی انا کا پرچم بلند رکھنا ہے
اور آپ کی بات کرنے کا سلیقہ مجھے تو نظر آ رہا ہے لیکن کسی اور کو یقینا نہیں آیا ہوگا، کیونکہ آپ کافی"برگزیدہ" محفلین جو ٹھہرے
غلطیاں اور چولیں تو ہم جیسے چھوٹوں سے سرزد ہوتی ہیں

آپ کو نہ تو تاریخ سے علاقہ ہے نہ جعرافیہ سے
اور اس پہ حد یہ کہ
آپ کا روحانیت اور تذکرہ نگاری سے بھی کوئی لگاؤ یا تعلق نظر نہیں آ رہا
اور مزید حد یہ کہ
نہ تو آپ نے یہ "یمیایا" ہوا مزار دیکھا ہے اور نہ ہی "ترکیایا ہوا علامتی مزار"

اور میرے اٹھائے گئے تمام سوالوں کا بھی آپ نے جواب دینا مناسب خیال نہیں کیا

آپ اسے جھٹلا رہے ہیں
جو سلسلہ اویسیہ قادریہ سے ہے، روحانیت کا طالب علم ہے
اور جو حاضری سے شرف یاب ہو کر اپنے ساتھ 100 سے بھی زیادہ تصاویر لایا ہے

اور میں "محبتوں کے امین" مقالے کا بھی حوالہ دے چکا ہوں
مگر
آپ نے اسے اپنی انا کا مسئلہ بنا لیا

اور اب تمام اردو محفل میرے پیچھے پڑ جائے گی
کیونکہ میں بہت ہی منہ پھٹ اور زبان دراز ہوں نا
 
غصہ تو آپ نے میرا دیکھا ہی نہیں۔ ہلکے پھلکے چند مراسلے دیکھے ہیں۔ کچھ ثابت کرنا ہوتا تو دھاگے کی اشاعت کے وقت ہی آپ کو دھر لیتا۔ وہ تو تعبیر کے سوال پوچھنے پر تصحیح کے لئے متوجہ ہوا۔
اس دھاگے پر آپ کی جھنجھلاہٹ ، سند و استدلال سے آپ کی غربت ، اور کم از کم تین محفلین سے آپ کی مدبھیڑ ثابت کر رہی ہے کہ کون اپنی انا کے کتنے پانی میں ہے۔
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
یہ وہ علامتی قبر ہی ہے جسے موصوف "یمیانے" کی کوشش میں ہیں۔ :)
اور یہ ہے آپ کا تحقیقی معیار

آپ نے نہ شام میں موجود مزار دیکھا نہ آپ نے ترکیایا ہوا ، نہ ی یمیایا ہوا مزار دیکھا
مگر آپ ایسے لڑنے مرنے پر تلے ہیں جیسے
میں اس مزار کا مجاور ہوں
اور ان تصویروں سے آپ کو اربوں کھربوں کا نقصان پہنچ رہا ہے
اور
نعوذ باللہ اسلام کی سالمیت خطرے میں ہے
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
غصہ تو آپ نے میرا دیکھا ہی نہیں۔ ہلکے پھلکے چند مراسلے دیکھے ہیں۔ کچھ ثابت کرنا ہوتا تو دھاگے کی اشاعت کے وقت ہی آپ کو دھر لیتا۔ وہ تو تعبیر کے سوال پوچھنے پر تصحیح کے لئے متوجہ ہوا۔
اس دھاگے پر آپ کی جھنجھلاہٹ ، سند و استدلال سے آپ کی غربت ، اور کم از کم تین محفلین سے آپ کی مدبھیڑ ثابت کر رہی ہے کہ کون اپنی انا کے کتنے پانی میں ہے۔
تین تو کیا 300 بھی آ جائیں
مگر سچ نے سچ ہی رہنا ہے میرے پیارے بھائی
اللہ آپ کو سچ ہضم کرنے کی توفیق دے

میری طرف سے یہ بحث یہیں ختم
اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے
آمین
 
عثمان

محفلین
اور یہ ہے آپ کا تحقیقی معیار

آپ نے نہ شام میں موجود مزار دیکھا نہ آپ نے ترکیایا ہوا ، نہ ی یمیایا ہوا مزار دیکھا
مگر آپ ایسے لڑنے مرنے پر تلے ہیں جیسے
میں اس مزار کا مجاور ہوں
اور ان تصویروں سے آپ کو اربوں کھربوں کا نقصان پہنچ رہا ہے
اور
نعوذ باللہ اسلام کی سالمیت خطرے میں ہے

تحقیق تک نوبت آئے تو کل دھاگہ لطائف کے زمرے میں منتقل ہوجائے۔ :)
آپ کا ظرف اتنا نہیں کہ آپ اس کے لئے تیار رہیں۔
 
عثمان

محفلین
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

جناب عالی آپ تو غصہ فرما گئے
میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ آپ کا مقصد کچھ ثابت کرنا نہیں
صرف طنز فرمانا اور اپنی انا کا پرچم بلند رکھنا ہے
اور آپ کی بات کرنے کا سلیقہ مجھے تو نظر آ رہا ہے لیکن کسی اور کو یقینا نہیں آیا ہوگا، کیونکہ آپ کافی"برگزیدہ" محفلین جو ٹھہرے
غلطیاں اور چولیں تو ہم جیسے چھوٹوں سے سرزد ہوتی ہیں

آپ کو نہ تو تاریخ سے علاقہ ہے نہ جعرافیہ سے
اور اس پہ حد یہ کہ
آپ کا روحانیت اور تذکرہ نگاری سے بھی کوئی لگاؤ یا تعلق نظر نہیں آ رہا
اور مزید حد یہ کہ
نہ تو آپ نے یہ "یمیایا" ہوا مزار دیکھا ہے اور نہ ہی "ترکیایا ہوا علامتی مزار"

اور میرے اٹھائے گئے تمام سوالوں کا بھی آپ نے جواب دینا مناسب خیال نہیں کیا

آپ اسے جھٹلا رہے ہیں
جو سلسلہ اویسیہ قادریہ سے ہے، روحانیت کا طالب علم ہے
اور جو حاضری سے شرف یاب ہو کر اپنے ساتھ 100 سے بھی زیادہ تصاویر لایا ہے

اور میں "محبتوں کے امین" مقالے کا بھی حوالہ دے چکا ہوں
مگر
آپ نے اسے اپنی انا کا مسئلہ بنا لیا

اور اب تمام اردو محفل میرے پیچھے پڑ جائے گی
کیونکہ میں بہت ہی منہ پھٹ اور زبان دراز ہوں نا

سبحان اللہ ! اصل سند یہ برآمد ہوئی !! :)
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
تحقیق تک نوبت آئے تو کل دھاگہ لطائف کے زمرے میں منتقل ہوجائے۔ :)
آپ کا ظرف اتنا نہیں کہ آپ اس کے لئے تیار رہیں۔
میں ہنسی سے پاگل ہو رہا ہوں ابھی سے
یار اب جانے بھی دو
اتنی بات تھی نہیں جتنی آپ نے دل پر لے لی

سورۃ کافرون کی آخری آیت
اگر دل مانے تو صلائے عام ہے چن مکھناں
 
حضور ، آپ بحث ختم کرنے کا علان کر چکے ہیں۔ اوپر اپنا مراسلہ ہی دیکھ لیجیے۔ :)
 
عثمان

محفلین
بحث تھی ہی کب سوہنیو؟:battingeyelashes:

یہ دیکھیے عزیزم! :)

تین تو کیا 300 بھی آ جائیں
مگر سچ نے سچ ہی رہنا ہے میرے پیارے بھائی
اللہ آپ کو سچ ہضم کرنے کی توفیق دے

میری طرف سے یہ بحث یہیں ختم
اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے
آمین
 
نایاب

لائبریرین
ڈر لاگے رےےےےےےےے
محترم غالب صغیر جی
کچھ پوچھنے کو دل تھا کہ علم میں اضافہ ہو ۔
مگر
ایسے تو حالات نہیں لگتے ۔
محرم بھی مجرم بنا لائن لگا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔ ہے نا
 
Top