گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اوں ہوووں اوں ہووںآہاں، آہااااں!
اوں ہوووں اوں ہووںآہاں، آہااااں!
ناگن بل کھاتی ہے۔۔۔۔ یعنی چوہوں سمیت بل کھا جاتی ہے۔چوہے کھاتی ہے
چودہ نمبر والا آئی فون ہو گا نا ان کا۔گھر کیوں نہیں بناتی
اتنی جلدی نانی یاد کرانے کی کیا ضرورت تھی!!!!تو اور کیا اب الیکشن کی جمعرات منعقد کرائی جائے
کیوںنمود و نمائش ہمیں پسند ناہیں
بل تو کھانے کی چیز نہیںناگن بل کھاتی ہے۔۔۔۔ یعنی چوہوں سمیت بل کھا جاتی ہے۔
کیا حال سناواں ریٹنگ دادل دریا ریٹنگوں ڈونگے
نام دسو چھیتی نال، ایموجیاں چھڈ دیو، گلاں ودھ گئیاں نیں!
کِدے ہتھ چھلا تے کِدے گَل گانی؟؟؟؟؟![]()
چھلا نو نو کھیوےنہ چھلا نہ گانی، فقط ریٹنگ کہانی
تم کو ہے سنانی مگر تم نہیں مانی؟
دو ملین پیغامات کہاں؟
اس مراسلے کے اقتباس میں دیکھیے گا!سعود بھائی جیسے خوبصورت نیچر کے اور ہر دلعزیز انسان شاید ہی کہیں ہوں۔ میں خا ص طور پر ان لمحات کو یہاں قید کرنا چاہوں گی جب انہوں نے مجھے اپنی ساس مانا تھا اور میرے جھوٹ موٹ کے حکم پر محفل پر غیر متفق کی ریٹنگ کو نیگٹو سے نیوٹرل میں منتقل کر دیا تھا، اور جب فرمائش پر انہوں نے دو ملین پیغامات کے جشن پر محفل کی دوسری والی سوفٹ پیلٹ منتخب کی تھی اور اب جب میں ایکسپونینشئیل اور لوگرتھمک میں پھنس رہی تھی تو کیا شعر نکالا۔۔۔کیا کہنے!
ق گ میںدو ملین پیغامات کہاں؟
پاکستان میں کام کرنے والیاں جو مل جاتی ہیں اور ان کی تنخواہیں جن کی جیب سے جاتی ہیں اب وہ برتن بھی مانجھیں کیا؟کاش ایداں ہندا وی ہووے۔ پاکستان وچ تے گھٹ ای اے!
ہاں جی، وہ تو کھانے کے بعد آتا ہے۔۔۔پہلے آتا ہوتا تو سوچتے کہ کھانا یا نہ کھانا؟بل تو کھانے کی چیز نہیں
رادھا تو ناگن نہ تھینو من تیل کے پاس
بِل فائٹنگ کرتی ہو گی پھر توناگن بل کھاتی ہے۔۔۔۔ یعنی چوہوں سمیت بل کھا جاتی ہے۔
جی آ جی آ۔۔۔لسی پہ تیرنے کے بعد۔۔۔ ایک نماز والا بھی تھا، جس میں منے کے ابا کا نام رحمت اللہ تھا!
نام سے میکوں منے کے ابا والا لطیفہ یاد آ گیا جس کا نام مکھن تھا
دنگے فساد دیاں گلاں ہون لگیاں جےووٹ ترازو دا تے نعرہ شیر دا؟
جی جی۔ بل تو پے کرنے کی چیز ہوتی۔بل تو کھانے کی چیز نہیں
تسی لفظ کتھے بُھل آئے
رونق ہو جو گھٹ وےچھلا نو نو کھیوے
ریٹنگ مٹھڑے میوے
اللہ سب نوں دیوے