مزاح برائے تاوان

یاز

محفلین
دو ملین پیغامات کہاں؟
سعود بھائی جیسے خوبصورت نیچر کے اور ہر دلعزیز انسان شاید ہی کہیں ہوں۔ میں خا ص طور پر ان لمحات کو یہاں قید کرنا چاہوں گی جب انہوں نے مجھے اپنی ساس مانا تھا اور میرے جھوٹ موٹ کے حکم پر محفل پر غیر متفق کی ریٹنگ کو نیگٹو سے نیوٹرل میں منتقل کر دیا تھا، اور جب فرمائش پر انہوں نے دو ملین پیغامات کے جشن پر محفل کی دوسری والی سوفٹ پیلٹ منتخب کی تھی اور اب جب میں ایکسپونینشئیل اور لوگرتھمک میں پھنس رہی تھی تو کیا شعر نکالا۔۔۔کیا کہنے!
اس مراسلے کے اقتباس میں دیکھیے گا!
 
Top