مزاح برائے تاوان

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عبداللہ محمد بھائی کو بنا دیں گی؟
کروشیا سکھائیں گی یا اور کیا کیا آپشنز ہیں؟
کروشیا، پینٹنگ، سلائی، کڑھائی، کھانا پکانا، درخت کاٹنا، گھاس کاٹنا، مستری، ترکھان،جو بھی سیکھنا چاہیں۔
پیچ ورک بھی۔۔۔
یہاں تک کہ چوں چوں کا مربہ بنانا بھی۔ ظہیر بھیا کے کہنے پہ ہم نے اس کی ترکیب بتا دی ہے۔ جس نے سیکھنی ہو دل لگا کر سیکھے۔
 

اے خان

محفلین
پزا ہٹ جاتی ہے،،، پزا کھانے
ای نام لے کر بھوک لگی
IMG-20250626-023136.jpg
 
Top