مزاح برائے تاوان

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جس کا نام لوں گی، یہ راہیں جدا کر لیں گی۔ اس لیے نقص امن کے خدشے کے باعث:

میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ لگائی بجھائی نہ ہو
تو سمجھتا ہے مجھے الیکشن کا کوئی چاء ہی نہیں؟
ایک نام پر تو ہر گز نہ کریں گے راہیں جدا
شرمانے والا ایموجی کہیڑا اے بھلا
 
Top