مزاح برائے تاوان

باباجی

محفلین
غلیلیں وغیرہ کام آئیں پھر؟
میں بارڈر کے قریب رہتا ہوں ۔۔ اس رات میں نے بچی ہوئی بیف بریانی کھائی پھر شیشہ پیا کہ جاں بحق ہونے سے پہلے عیاشی کرلوں ۔۔ لیکن یہاں ایک چنگاری تک نظر نہیں میں دیر تک آنکھیں پھاڑے سرحد کی جانب دیکھتا رہا
🤣
 
یہ لڑائی سرحدوں کی نہ تھی۔ تبھی تو آئمہ بیگ کو ملی نغمے کے ساتھ بارڈرپر نہ بھیجا!
 
Top