مریم افتخار
محفلین
ایک ڈاکٹر کو بھی دعوت دے دیں؟ 😅آپ لڑی بنا لیں ہم مسائل لے کر حاضر ہوجائیں گے 😂
ویسے محفل کے ہمارے فیورٹ ڈاکٹر تو غالبا عید کے بعد آئیں گے۔
ایک ڈاکٹر کو بھی دعوت دے دیں؟ 😅آپ لڑی بنا لیں ہم مسائل لے کر حاضر ہوجائیں گے 😂
سامنےوالے کو ہہم جیسے بھی لگے ہمیں پروا نہیںآپ کی خواہش سے ہی اظہار ہورہا ہے کہ آپ بھی ان کے قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ کیونکہ ان سب کو بھی پھڈوں کا بہت شوق تھا ۔![]()
وہی تو۔ مستقبل آواز دے رہا ہے غالبا۔۔ 😅مگر معطل ہی کیوں یاد آرہے ہیں ۔ ؟؟![]()
جذبہ سلامت جناب!سامنےوالے کو ہہم جیسے بھی لگے ہمیں پروا نہیں
😁
میرے وقت گزاری کا ذریعہ تھےمگر معطل ہی کیوں یاد آرہے ہیں ۔ ؟؟![]()
میرا اتنا سٹیمنا نہیں 😂جذبہ سلامت جناب!
کر گزرو پھڈا
اب وقت کا کیا حال ہے؟ گزرا ہے یا گیا گزرا؟میرے وقت گزاری کا ذریعہ تھے
اچھا ہے چل رہا ہے اب تو خیر عمر ہوگئیاب وقت کا کیا حال ہے؟ گزرا ہے یا گیا گزرا؟
چلیں مجھے بتائیں مسئلہ کیا ہے۔ ہم دونوں بہن بھائی امن و آشتی کے ساتھ حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں!میرا اتنا سٹیمنا نہیں 😂
بیس سال اس سائیٹ پر گذار د یئے ۔ اندازِ تحریر سے ہی بخوبی شخصیت کا اندازہ ہوجاتا ہے ۔ اور اگر کوئی معطل شخص کسی اور آئی ڈی سے آ بھی جائے تو فوراً پھڑا جاتا ہے ۔سامنےوالے کو ہہم جیسے بھی لگے ہمیں پروا نہیں
😁
کونایک ڈاکٹر کو بھی دعوت دے دیں؟ 😅
ویسے محفل کے ہمارے فیورٹ ڈاکٹر تو غالبا عید کے بعد آئیں گے۔
آپ کی عمر ہو گئی ہے تو ہم سب تو قبر میں ٹانگیں لٹکائے بیٹھے ہیں پھر!اچھا ہے چل رہا ہے اب تو خیر عمر ہوگئی
ہممم اپنا والابیس سال اسے سائیٹ پر گذار د یئے ۔ اندازِ تحریر سے ہی بخوبی شخصیت کا اندازہ ہوجاتا ہے ۔ اور اگر کوئی معطل شخص کسی اور آئی ڈی سے آ بھی جائے تو فوراً پھڑا جاتا ہے ۔![]()
عبداللہ بھائی ماضی کے معطلین میں سے نہیں مگر روشن مستقبل میں پہلا (یا دوجا) نمبر ان کا ہوسکتا ہے۔بیس سال اس سائیٹ پر گذار د یئے ۔ اندازِ تحریر سے ہی بخوبی شخصیت کا اندازہ ہوجاتا ہے ۔ اور اگر کوئی معطل شخص کسی اور آئی ڈی سے آ بھی جائے تو فوراً پھڑا جاتا ہے ۔![]()
یعنی پچھلی آئی ڈیز ۔۔۔میرے وقت گزاری کا ذریعہ تھے
مسئلہ کوئی نہیںچلیں مجھے بتائیں مسئلہ کیا ہے۔ ہم دونوں بہن بھائی امن و آشتی کے ساتھ حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں!
اگر مسئلہ ہی یہ ہے کہ کوئی پھڈا کیوں نہیں ہو رہا تو میں فرمائشی پھڈے تو کر ہی لیتی ہوں!!!
کیا پتا یہ ٹھیک ہی فرما رہے ہوں ۔ آپ اپنی ٹانگیں قبر سے باہر نکال لیں ۔آپ کی عمر ہو گئی ہے تو ہم سب تو قبر میں ٹانگیں لٹکائے بیٹھے ہیں پھر!
آپ کو کوئی غلط فہمی ہورہی ہےیعنی پچھلی آئی ڈیز ۔۔۔![]()
شواہد سے نتائج وغیرہ نکال رہے ہیں۔۔۔مگر شواہد کی وجہ کیا ہے بھئی؟مسئلہ کوئی نہیں
ظفری بھائی کو شاید غلط فہمی ہورہی ہے