اے خان
محفلین
یہ کی ہوتا ہے
یہ کی ہوتا ہے
مجھے تقریبا دو سال پہلے ایک ڈاکٹر نےنیند کی میڈیسن دی تھی مہینے کے لیےحالانکہ وہ مسئلہ معدے کا تھا۔ لیکن مجھے زندگی میں کسی چیز پہ ڈیپینڈنس بہت بری لگتی ہے۔ بس نیند اگر چند دن نہیں بھی آتی تو sleep-debt اکٹھا ہو کے ٹھیک آ بھی جاتی ہے۔ اس پہ مزید کام کرنے کی بھی کسی حد تک ضرورت تو ہے لیکن گولی لیے رکھنا دیر پا سولیوشن تو نہ ہوا نا۔ آپ بھی احتیاط کرنا ابھی اتنی ینگ ایج میں بہت ساری چیزیں انسان لے لیتا ہے لیکن ان کے سائیڈ افیکٹس بھی خود ہی بھگتنے ہوتے ہیں۔میری بعض دفعہ آنکھیں لال ہوجاتی ہیں لیکن نیند نہیں آتی پھر مجبوراً گولی لینی پڑتی ہے
دو الفاظ سے نکلا ہے:یہ کی ہوتا ہے
اچھا، علم میں اضافہ ہوادو الفاظ سے نکلا ہے:
رات + جاگ
رتجگا یعنی رات کو جاگنا۔ خاص طور پرتب استعمال ہو رہا ہوتا ہے جب کوئی فرینڈ ز یا کزنز وغیرہ مل کر ہلا گلا کر رہے ہوں اور سوئیں نہیں۔ ہم لوگ بھی تو محفل پہ ایسا ہی کچھ کر رہے تھے اتنے دن۔ 😅
مجھے ایک مسئلہ ہے شاید کسی اور کے ساتھ بھی ایسا ہو ،مجھے تقریبا دو سال پہلے ایک ڈاکٹر نےنیند کی میڈیسن دی تھی مہینے کے لیےحالانکہ وہ مسئلہ معدے کا تھا۔ لیکن مجھے زندگی میں کسی چیز پہ ڈیپینڈنس بہت بری لگتی ہے۔ بس نیند اگر چند دن نہیں بھی آتی تو sleep-debt اکٹھا ہو کے ٹھیک آ بھی جاتی ہے۔ اس پہ مزید کام کرنے کی بھی کسی حد تک ضرورت تو ہے لیکن گولی لیے رکھنا دیر پا سولیوشن تو نہ ہوا نا۔ آپ بھی احتیاط کرنا ابھی اتنی ینگ ایج میں بہت ساری چیزیں انسان لے لیتا ہے لیکن ان کے سائیڈ افیکٹس بھی خود ہی بھگتنے ہوتے ہیں۔
خاص طور پرتب استعمال ہو رہا ہوتا ہے جب کوئی فرینڈ ز یا کزنز وغیرہ مل کر ہلا گلا کر رہے ہوں اور سوئیں نہیں۔ ہم لوگ بھی تو محفل پہ ایسا ہی کچھ کر رہے تھے اتنے دن۔ 😅
ویسے میری یہ اوپر والی تفصیل اضافی تھی ، یہ بتانا مقصود تھا کہ ہلہ گلہ کرنے کی کوشش وغیرہ کر رہے ہیں۔۔۔😅اچھا، علم میں اضافہ ہوا
شکریہ
یہ خیال بچگانہ نہیں، بس دن میں کوئی وقت رکھنا چاہیے جو می-ٹائم ہو جس میں آپ اپنے خیالوں کی رو کو بہنے دو۔ ہمیشہ فوکسڈ موڈ اچھا نہیں ہوتا اور ڈفیوز موڈ کے بھی اپنے ہی فضائل ہیں۔ بس اگر اس کو دن میں سکیجوئیل کر لیں تو رات میں سوچیں شاید کچھ کم ہو جائیں۔اس کے علاوہ میں تو کئی سالوں سے یوگا بھی کرتی ہوں۔۔۔لیکن مسئلہ بس سوچوں کا ہی نہیں ہمیشہ۔ بس کئی دفعہ بلاوجہ ہی نیند نہیں آتی تو نہیں آتی۔مجھے ایک مسئلہ ہے شاید کسی اور کے ساتھ بھی ایسا ہو ،
میں جاگتے ہوئے خیالی پلاؤ بناتا رہتا ہوں اور گھنٹے لگ جاتے ہیں اور معلوم ہی نہیں رہتا
بہت بچگانہ سے خیال ہوتے ہیں جیسے میرے پاس بہت سے پیسے آرہے ہیں میں گاؤں گاؤں جاکر غریب ڈھونڈ رہا ہوں کسی کے لیے گھر بنا رہا ہوں کسے کو نقدی دے رہا ہوں کچھ ایسی فلمیں چل رہی ہوتی ہیں
میں آرٹیکل سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں آپ ہوسکے تو یوگا کے بارے میں کچھ سمپل سا بتائیںاس کے علاوہ میں تو کئی سالوں سے یوگا بھی کرتی ہوں
واہ زبردست ایسے اشعارویسے میری یہ اوپر والی تفصیل اضافی تھی ، یہ بتانا مقصود تھا کہ ہلہ گلہ کرنے کی کوشش وغیرہ کر رہے ہیں۔۔۔😅
یاز صاحب کی طرف انٹرنیٹ اور کچھوے کی ریس چل رہی ہے، اس لیے آپ کو اگلا شعر رتجگے پہ میں ہی سنا دیتی ہوں اور اس بار آسان والا ہے:
پا کر بھی تو نیند اڑ گئی تھی
کھو کر بھی تو رت جگے ملے ہیں
(احمد ندیم قاسمی)
یوگا ویسے تو مائنڈ،باڈی، سول کی الائنمنٹ ہے اس کے پرچارک یہ کہتے ہیں۔ لیکن، دماغ پہ منفی اثرات بھی کچھ سائیکولوجسٹ اور کچھ اس تجربے سے زیادہ دیر گزرنے والے بتاتے پائے گئے ہیں۔میں آرٹیکل سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں آپ ہوسکے تو یوگا کے بارے میں کچھ سمپل سا بتائیں
رات کو نیند کا نہ آنا واقعی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے ۔ اس سے زندگی ڈسٹرب ہوجاتی ہے ۔ بہت سے عوامل ہوسکتے ہیں ۔انہیں دیکھیں اور ان کے حل کا کوئی سدباب سوچیں تو شاید مسئلہ حل ہوسکتا ہے ۔میری بعض دفعہ آنکھیں لال ہوجاتی ہیں لیکن نیند نہیں آتی پھر مجبوراً گولی لینی پڑتی ہے
مجھے دیکھیں رات کا ڈیڑھ بج چکا ہے اور میں جاگ رہا ہوں ۔کیا خیال ہے ایک نیند کے موضو ع پر بھی لڑی نہ بنا دی جائے ۔ !![]()
میں تو سمجھ رہا تھا کہ وہ آپ ہیں ۔ بس ایچ غائب ہوگیا ہے ۔
پہلے تو اس لڑی میں خوش آمدید!کیا خیال ہے ایک نیند کے موضو ع پر بھی لڑی نہ بنا دی جائے ۔ !![]()
ہم لوگ پچھلے کچھ دن جب آپ بھی پاکستان ہی تھے، فجر پڑھ کے ہی سو پاتے رہے ہیں۔مجھے دیکھیں رات کا ڈیڑھ بج چکا ہے اور میں جاگ رہا ہوں ۔![]()
وہ وہ کام کر رہے ہیں جن کے بعد آرام کمایا جا سکے۔ سیر میں آرام شاید کم ہی ہوتا ہے۔اس بارے میں شعر ہوگا لیکن یاز آرام فرما رہے ہیں