مزاح برائے تاوان

میرا اتنا سٹیمنا نہیں 😂
چلیں مجھے بتائیں مسئلہ کیا ہے۔ ہم دونوں بہن بھائی امن و آشتی کے ساتھ حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں!
اگر مسئلہ ہی یہ ہے کہ کوئی پھڈا کیوں نہیں ہو رہا تو میں فرمائشی پھڈے تو کر ہی لیتی ہوں!!!
 
ظفری

لائبریرین
سامنےوالے کو ہہم جیسے بھی لگے ہمیں پروا نہیں
😁
بیس سال اس سائیٹ پر گذار د یئے ۔ اندازِ تحریر سے ہی بخوبی شخصیت کا اندازہ ہوجاتا ہے ۔ اور اگر کوئی معطل شخص کسی اور آئی ڈی سے آ بھی جائے تو فوراً پھڑا جاتا ہے ۔ :shameonyou:
 
عبداللہ بھائی ماضی کے معطلین میں سے نہیں مگر روشن مستقبل میں پہلا (یا دوجا) نمبر ان کا ہوسکتا ہے۔
 
اے خان

محفلین
چلیں مجھے بتائیں مسئلہ کیا ہے۔ ہم دونوں بہن بھائی امن و آشتی کے ساتھ حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں!
اگر مسئلہ ہی یہ ہے کہ کوئی پھڈا کیوں نہیں ہو رہا تو میں فرمائشی پھڈے تو کر ہی لیتی ہوں!!!
مسئلہ کوئی نہیں
ظفری بھائی کو شاید غلط فہمی ہورہی ہے
 
Top