مزاح برائے تاوان

اے خان

محفلین
میں تو سمجھ رہا تھا کہ وہ آپ ہیں ۔ بس ایچ غائب ہوگیا ہے ۔ :D کیونکہ وہ معطل ہیں ۔
مجھے مزہ آتا، نیا نیا کنوئیں سے نکلا تھا یہ دنیا بہت رنگین لگ رہی تھی ،جب کبھی ٹھوکر کھاتے تو محفل میں ان کے عارف کریم کے اور عزیز امین کے مراسلے دیکھتے چوٹ بھول کر ہنسنے لگتے
 
یعنی ان حضرات کے مراسلہ جات ابتدائی طبی امداد والوں کے دفتر پہنچا دیں؟ 😂
 
ظفری

لائبریرین

خیریت تو ہے آپ ان تمام مشکوک اور معطل افراد کا نام لیکر خود کو بھی مشکوک بنا رہے ہیں ۔ :waiting:
 
اے خان

محفلین
یعنی ان حضرات کے مراسلہ جات ابتدائی طبی امداد والوں کے دفتر پہنچا دیں؟ 😂
محفل کے پرانے جھگڑے بہت فنی ہیں ۔جیسے لائیو سین چل رہا ہو
آخر میں جب سب کچھ شانت ہوگیا تو محفل کا وہ مزہ نہیں رہا یا میرے دلچسپی کا سامان نہیں رہا تو بس خاموشی آتے کاش کوئی چھوٹا سا پھڈا ہو لیکن ہائے حسرت ہی رہی
 
ظفری

لائبریرین
پہلے تو اس لڑی میں خوش آمدید!
اور دوسرا یہ کہ چونکہ محفل برخاست ہو رہی ہے تو ہرممکنہ موضوع جس پہ بات ہو سکے لڑی ہونی چاہیے تاکہ سبھی احباب کے تجربات سے میکسمم سیکھ کے یہاں سے رخصت ہو پائیں۔
یہ لڑی بہت تیزی سے آگے بڑھی کہ جب بھی میں رئپلائی کے لیئے آیا ۔ بہت سے صفحات آگے بڑھ چکے ہوتے تھے ۔ مگر آج نیند کے موضوع پر کچھ لکھنے کا موقع مل گیا ۔
 
محفل کے پرانے جھگڑے بہت فنی ہیں ۔جیسے لائیو سین چل رہا ہو
آخر میں جب سب کچھ شانت ہوگیا تو محفل کا وہ مزہ نہیں رہا یا میرے دلچسپی کا سامان نہیں رہا تو بس خاموشی آتے کاش کوئی چھوٹا سا پھڈا ہو لیکن ہائے حسرت ہی رہی
اچھا میرے ساتھ معاملہ الٹ ہے۔ اگرچہ میں کچھ چیزوں پہ firm ہوں لیکن پھر بھی جب کہیں بھی ان پہ یا کسی اور چیز پہ لڑائی جھگڑے ہو رہے ہوں چاپے آنلائن یا آف لائن۔ آئی رئیلی ہیٹ اٹ!
مجھے لگتا ہے بڑی سے بڑی بات کہی جا سکتی ہے آرام کے ساتھ۔ محفل پہ بھی زیادہ تر خواہ مخواہ چونچیں لڑانے والے زیادہ تھے حالانکہ اس سے کیا بہتری آ گئی؟
 
اے خان

محفلین
یہ لڑی بہت تیزی سے آگے بڑھی کہ جب بھی میں رئپلائی کے لیئے آیا ۔ بہت سے صفحات آگے بڑھ چکے ہوتے تھے ۔ مگر آج نیند کے موضوع پر کچھ لکھنے کا موقع مل گیا ۔
آپ لڑی بنا لیں ہم مسائل لے کر حاضر ہوجائیں گے 😂
 
ظفری

لائبریرین
محفل کے پرانے جھگڑے بہت فنی ہیں ۔جیسے لائیو سین چل رہا ہو
آخر میں جب سب کچھ شانت ہوگیا تو محفل کا وہ مزہ نہیں رہا یا میرے دلچسپی کا سامان نہیں رہا تو بس خاموشی آتے کاش کوئی چھوٹا سا پھڈا ہو لیکن ہائے حسرت ہی رہی
آپ کی خواہش سے ہی اظہار ہورہا ہے کہ آپ بھی ان کے قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ کیونکہ ان سب کو بھی پھڈوں کا بہت شوق تھا ۔ :thinking:
 
یہ لڑی بہت تیزی سے آگے بڑھی کہ جب بھی میں رئپلائی کے لیئے آیا ۔ بہت سے صفحات آگے بڑھ چکے ہوتے تھے ۔ مگر آج نیند کے موضوع پر کچھ لکھنے کا موقع مل گیا ۔
جناب اس لڑی کے بارے میں ہمارا کہنا ہے کہ یہ الف بے پے والی لڑی جیسی ہے بس اس کی ترتیب QWERT Y والی ہے۔ 😂
سو آپ کہیں سے بھی شامل ہو سکتے ہیں پچھلا مواد پڑھے بغیر بھی ۔ اس لڑی میں متنوع موضوعات کی وجہ سے inclusivity بھی ذرا زیادہ ہے اسی لیے تقریبا سبھی آنے والے اسے استقبالیہ کے طور پر لیتے ہیں۔
 
Top