مریم افتخار
محفلین
مکرر مکرر دوسرا مصرع بھیشب فرقت کا جاگا ہوں فرشتو اب تو سونے دو
مکرر مکرر دوسرا مصرع بھیشب فرقت کا جاگا ہوں فرشتو اب تو سونے دو
آپ نے آواز دے دی ہے، کیا پتہ کسی طرح آپ تک پہنچ ہی جائیں اب۔
کبھی فرصت میں کر لینا حساب آہستہ آہستہمکرر مکرر دوسرا مصرع بھی
اگر اس طرح چیزیں غائب ہو جاتی ہیں تو ایک چھوٹی ی غائب کرانی ہے! 😄میں تو سمجھ رہا تھا کہ وہ آپ ہیں ۔ بس ایچ غائب ہوگیا ہے ۔کیونکہ وہ معطل ہیں ۔
بہترین!کبھی فرصت میں کر لینا حساب آہستہ آہستہ
مجھے مزہ آتا، نیا نیا کنوئیں سے نکلا تھا یہ دنیا بہت رنگین لگ رہی تھی ،جب کبھی ٹھوکر کھاتے تو محفل میں ان کے عارف کریم کے اور عزیز امین کے مراسلے دیکھتے چوٹ بھول کر ہنسنے لگتےمیں تو سمجھ رہا تھا کہ وہ آپ ہیں ۔ بس ایچ غائب ہوگیا ہے ۔کیونکہ وہ معطل ہیں ۔
یعنی ان حضرات کے مراسلہ جات ابتدائی طبی امداد والوں کے دفتر پہنچا دیں؟ 😂مجھے مزہ آتا، نیا نیا کنوئیں سے نکلا تھا یہ دنیا بہت رنگین لگ رہی تھی ،جب کبھی ٹھوکر کھاتے تو محفل میں ان کے عارف کریم کے اور عزیز امین کے مراسلے دیکھتے چوٹ بھول کر ہنسنے لگتے
خیریت تو ہے آپ ان تمام مشکوک اور معطل افراد کا نام لیکر خود کو بھی مشکوک بنا رہے ہیں ۔مجھے مزہ آتا، نیا نیا کنوئیں سے نکلا تھا یہ دنیا بہت رنگین لگ رہی تھی ،جب کبھی ٹھوکر کھاتے تو محفل میں ان کے عارف کریم کے اور عزیز امین کے مراسلے دیکھتے چوٹ بھول کر ہنسنے لگتے
محفل کے پرانے جھگڑے بہت فنی ہیں ۔جیسے لائیو سین چل رہا ہویعنی ان حضرات کے مراسلہ جات ابتدائی طبی امداد والوں کے دفتر پہنچا دیں؟ 😂
یہ لڑی بہت تیزی سے آگے بڑھی کہ جب بھی میں رئپلائی کے لیئے آیا ۔ بہت سے صفحات آگے بڑھ چکے ہوتے تھے ۔ مگر آج نیند کے موضوع پر کچھ لکھنے کا موقع مل گیا ۔پہلے تو اس لڑی میں خوش آمدید!
اور دوسرا یہ کہ چونکہ محفل برخاست ہو رہی ہے تو ہرممکنہ موضوع جس پہ بات ہو سکے لڑی ہونی چاہیے تاکہ سبھی احباب کے تجربات سے میکسمم سیکھ کے یہاں سے رخصت ہو پائیں۔
اگلی باری ان کی تو نئیں؟ ویسے اپنے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے پہلے بکنگ کرائی ہوئی اے!!!خیریت تو ہے آپ ان تمام مشکوک اور معطل افراد کا نام لیکر خود کو بھی مشکوک بنا رہے ہیں ۔![]()
خیریت ہے بس جاتے جاتے سب کو یاد کر رہے ہیںخیریت تو ہے آپ ان تمام مشکوک اور معطل افراد کا نام لیکر خود کو بھی مشکوک بنا رہے ہیں ۔![]()
اچھا میرے ساتھ معاملہ الٹ ہے۔ اگرچہ میں کچھ چیزوں پہ firm ہوں لیکن پھر بھی جب کہیں بھی ان پہ یا کسی اور چیز پہ لڑائی جھگڑے ہو رہے ہوں چاپے آنلائن یا آف لائن۔ آئی رئیلی ہیٹ اٹ!محفل کے پرانے جھگڑے بہت فنی ہیں ۔جیسے لائیو سین چل رہا ہو
آخر میں جب سب کچھ شانت ہوگیا تو محفل کا وہ مزہ نہیں رہا یا میرے دلچسپی کا سامان نہیں رہا تو بس خاموشی آتے کاش کوئی چھوٹا سا پھڈا ہو لیکن ہائے حسرت ہی رہی
آپ لڑی بنا لیں ہم مسائل لے کر حاضر ہوجائیں گے 😂یہ لڑی بہت تیزی سے آگے بڑھی کہ جب بھی میں رئپلائی کے لیئے آیا ۔ بہت سے صفحات آگے بڑھ چکے ہوتے تھے ۔ مگر آج نیند کے موضوع پر کچھ لکھنے کا موقع مل گیا ۔
آپ کی خواہش سے ہی اظہار ہورہا ہے کہ آپ بھی ان کے قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ کیونکہ ان سب کو بھی پھڈوں کا بہت شوق تھا ۔محفل کے پرانے جھگڑے بہت فنی ہیں ۔جیسے لائیو سین چل رہا ہو
آخر میں جب سب کچھ شانت ہوگیا تو محفل کا وہ مزہ نہیں رہا یا میرے دلچسپی کا سامان نہیں رہا تو بس خاموشی آتے کاش کوئی چھوٹا سا پھڈا ہو لیکن ہائے حسرت ہی رہی
جناب اس لڑی کے بارے میں ہمارا کہنا ہے کہ یہ الف بے پے والی لڑی جیسی ہے بس اس کی ترتیب QWERT Y والی ہے۔ 😂یہ لڑی بہت تیزی سے آگے بڑھی کہ جب بھی میں رئپلائی کے لیئے آیا ۔ بہت سے صفحات آگے بڑھ چکے ہوتے تھے ۔ مگر آج نیند کے موضوع پر کچھ لکھنے کا موقع مل گیا ۔
مگر معطل ہی کیوں یاد آرہے ہیں ۔ ؟؟خیریت ہے بس جاتے جاتے سب کو یاد کر رہے ہیں
یاد کرنا اچھی چیز ہے۔۔۔لیکن اگر رئیس المعطلین و دیگر نے بھی آپ کو یاد کر لیا تو؟ کچھ پتہ ہے محفل کے عالم بالا میں کیا کیا ہے؟؟ 😂خیریت ہے بس جاتے جاتے سب کو یاد کر رہے ہیں
یہ بہت اچھی بات ہے، یہی کرنا ہے!اور جو دل میں ہے بیان کررہے ہیں