گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سوچنے کی بات تو یہ کہ آخر ایسی نوبت آتی ہی کیوں ہے۔ کیا آپ ساری شرٹس پریس کر کے نہیں رکھتیں۔ توبہ ہے۔میرے ہسبنڈ کبھی سال بعد اگر کسی انتہائی مجبوری میں اپنی ہی شرٹ پریس کرنے کھڑے ہو جائیں تو اس پہ پہلےمل کر موقع پہ سین کری ایٹ ہوتا ہے اور پھر چند دن اس اہم واقعے کا ذکر!!