مزاح برائے تاوان

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کراچی ویچ تے برتن وی بھانویں سمندر تے لے گئے ہون۔ نال نال دھوئی جا رئے، نال نال گائی جا رئے۔۔۔

دل دریاااااااا سمندروں ڈونگے۔۔۔۔
صرف ڈونگے ای کیوں۔ گلاس ، پراتاں تے باقی پانڈیاں دا ذکر ای کوئی نئیں۔
 
بیالوجسٹ مریم افتخار سے پوچھتے ہیں کہ وائرس یونی سیلولر ہوتا ہے یا نہیں ۔ مجھے تو یہ معاملہ گھمبیر لگتا ہے
سیل نہیں ہوتا وائرس کا۔ اوپر ذکر کیا تھا مگر دوبارہ بتاتی چلوں تاکہ فارسی دانوں کو یاد رہے اور اگلے چند مراسلے اردومیں ہی رہیں۔
 

اے خان

محفلین
صبح محبوبہ نے پوچھا آپ کو پنجابی گانے سمجھ آتے ہیں،
ٹک ویڈیوز وغیرہ
اب اگر انکار کرتا تو اچھا نہیں لگتا تو جواب دیا کہ مجھے محبت کی ہر زبان سمجھ آتی ہے ایسا چھکا لگا کہ بال بونڈری سے بار
 
Top