مریم افتخار
محفلین
دو چار اور ہوتے تے ساڈا ملک وی سنوردایہ تو بڑا اچھا فرمانبردار فدوی ہے ۔ما شا ءاللہ
دو چار اور ہوتے تے ساڈا ملک وی سنوردایہ تو بڑا اچھا فرمانبردار فدوی ہے ۔ما شا ءاللہ
تسی تے جھلے ہوئے پھردے۔ پہلے خون تو بند کروائیں ۔اس پہ روشنی ڈالیں، ہم آج کل اس موضوع پہ سینسٹو ہوئے ہوئے ہیں!!
آج دونوں بیبیاں فارم میں ہیں۔ ایک نے اوپننگ ہی کاٹنے سے کی، اور دوسری مار ڈالنے کی بات کر رہی ہیں۔جیہڑا مار نہیں پیار تے پیار نہیں مار وچ اے
یہ bitter اور butter چلتا ہی رہتا ہے بقول سیما آپا کے بھی اور مریم جونئیر کے بھی۔ 😅رونا باجی روٹھ گئیں ۔![]()
بلڈ تھنر دوا جو کلاٹس کی وجہ سے لازم قرار پائی ہے۔اس پہ روشنی ڈالیں، ہم آج کل اس موضوع پہ سینسٹو ہوئے ہوئے ہیں!!
نیکی پچھ کے کرو گےعیدی وی دواں نال شاواہ دے؟
بِٹر تو سیما علی کے سرکل کے باہر صرف کریلا ہی ہوتا ہےیہ bitter اور butter چلتا ہی رہتا ہے بقول سیما آپا کے بھی اور مریم جونئیر کے بھی۔ 😅
اسی سے وہ لطیفہ نما بات یاد آئی کہ۔۔۔ ایک خاتون کہتی پائی گئیں کہ برتن دھونے کے لئے بہت سی چیزوں کو آزمایا، لیکن ان میں سب سے کارآمد شوہر کو پایا۔پانڈے فدوی ڈش واشر میں لگا دیتا ہے، اس میں ڈیٹرجنٹ ڈال کر چلا دیتا ہے اور اس کے چلنے کے بعد سنبھال بھی دیتا ہے
ارادے پختہ ہیں۔ کلہاڑی جلد چلانے کا سوچا ہےواہ جی بڑیاں احتیاطاں۔
اللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائیں اور بٹر نائیف کے علاوہ چھریاں وی پھڑن دی اجازت دین تہانوں حاکم جی۔
صرف پچھ رئے آں۔۔۔کرن دا ارادہ کو ناں!نیکی پچھ کے کرو گے
ایویں نظر نہ لا دینا ٹچ بٹناں دی جوڑی نوں۔آج دونوں بیبیاں فارم میں ہیں۔ ایک نے اوپننگ ہی کاٹنے سے کی، اور دوسری مار ڈالنے کی بات کر رہی ہیں۔
یہ کتنا عرصہ چلیں گی؟بلڈ تھنر دوا جو کلاٹس کی وجہ سے لازم قرار پائی ہے۔
ایک کلاٹ کینسر کا اور ایک کووڈ کا۔ بندہ کرے تو کیا کرے
یہ مزاح سمجھنے کے لیے ایک نسل اور لگے گی!بِٹر تو سیما علی کے سرکل کے باہر صرف کریلا ہی ہوتا ہے
فیر چپ کر کے دڑھ وٹ جاؤ ۔۔۔صرف پچھ رئے آں۔۔۔کرن دا ارادہ کو ناں!
ہماری ساری معلومات بہنوں اور گرل فرینڈوں کی بدولت ہیں 😁لیہہ۔۔۔۔ہم سمجھتے رہے کہ ہوگی ضرور لیکن ہم نے وہ چیپٹرز pairing میں چھوڑ دیے ہوں گے !!!
I am today's years old to know this that all of you suffered as well.
ہمیں لگتا ہے کہ ہم سمجھ گئے کچھ۔ارادے پختہ ہیں۔ کلہاڑی جلد چلانے کا سوچا ہے
یاز صاحب ہاتھ وغیرہ زیادہ بوڑھے تو نہیں ہوتے اس پراسیس میں؟اسی سے وہ لطیفہ نما بات یاد آئی کہ۔۔۔ ایک خاتون کہتی پائی گئیں کہ برتن دھونے کے لئے بہت سی چیزوں کو آزمایا، لیکن ان میں سب سے کارآمد شوہر کو پایا۔
آپ نے بھی درخت کاٹنے ہیں؟ارادے پختہ ہیں۔ کلہاڑی جلد چلانے کا سوچا ہے
وہ دو چار بھی ہجرت کر جاتے ان کا بھلا ہو جاتادو چار اور ہوتے تے ساڈا ملک وی سنوردا
شاپر چڑھا لیں تو بچت رہتی ہے۔یاز صاحب ہاتھ وغیرہ زیادہ بوڑھے تو نہیں ہوتے اس پراسیس میں؟