مزاح برائے تاوان

سیما علی

لائبریرین

زیک

فوٹوگرافر
پانڈے مانجھے کہ سبزیاں کٹیاں
حکم حاکم ہے کہ چھری بٹر نائیف کے علاوہ کو ہاتھ نہیں لگا سکتا کہ خون نکلا تو بند کیسے ہو گا۔

پانڈے فدوی ڈش واشر میں لگا دیتا ہے، اس میں ڈیٹرجنٹ ڈال کر چلا دیتا ہے اور اس کے چلنے کے بعد سنبھال بھی دیتا ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سید عاطف علی

یہ تو بڑا اچھا فرمانبردار فدوی ہے ۔ما شا ءاللہ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حکم حاکم ہے کہ چھری بٹر نائیف کے علاوہ کو ہاتھ نہیں لگا سکتا کہ خون نکلا تو بند کیسے ہو گا۔

پانڈے فدوی ڈش واشر میں لگا دیتا ہے، اس میں ڈیٹرجنٹ ڈال کر چلا دیتا ہے اور اس کے چلنے کے بعد سنبھال بھی دیتا ہے
واہ جی بڑیاں احتیاطاں۔
اللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائیں اور بٹر نائیف کے علاوہ چھریاں وی پھڑن دی اجازت دین تہانوں حاکم جی۔
 
Top