حاضرفہیم بھائی
اٹینڈنس پلیز
حاضرفہیم بھائی
اٹینڈنس پلیز
✅✅✅✅✅✅✅✅ابھی یہ پیپر نظر سے گزرا۔ ورزش کولن کینسر کے دوبارہ آنے کے چانس کو کم کرتی ہے۔ یہ شاید ایسا پہلا رینڈمائزڈ کنٹرول ٹرائل ہے۔
کولن کینسر میری بیماری سے کافی مختلف ہے لیکن کافی دلچسپ ریسرچ ہے
ہوم ورک بھی چیک کرائیں استانی جی کو۔
تساں کیتا اے ہوم ورک؟ہوم ورک بھی چیک کرائیں استانی جی کو۔
گڈ کوئسچنتساں کیتا اے ہوم ورک؟
پانڈے مانجھے کہ سبزیاں کٹیاں
ہوم ورک تے ورک فرام ہوم وچ کی فرق ہوندا؟تساں کیتا اے ہوم ورک؟
پانڈے مانجھے کہ سبزیاں کٹیاں
شاواشے وی کہہ دیو فیرگڈ کوئسچن
لیکن غور کیا۔۔۔ اس میں بھی کاٹنے کا ذکرگڈ کوئسچن
حکم حاکم ہے کہ چھری بٹر نائیف کے علاوہ کو ہاتھ نہیں لگا سکتا کہ خون نکلا تو بند کیسے ہو گا۔پانڈے مانجھے کہ سبزیاں کٹیاں
سکول کے زمانے میں ہوم اکنامکس لی تھی؟ اس میں اکنامکس کتنی تھی؟ہوم ورک تے ورک فرام ہوم وچ کی فرق ہوندا؟
ورک فرام ہوم وہ ہوتا ہے جس کا عاطف بھیا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں اور ارونا باجی کا دنوا دنوا سنتے ہیںہوم ورک تے ورک فرام ہوم وچ کی فرق ہوندا؟
جیہڑا مار نہیں پیار تے پیار نہیں مار وچ اےہوم ورک تے ورک فرام ہوم وچ کی فرق ہوندا؟
عیدی وی دواں نال شاواہ دے؟شاواشے وی کہہ دیو فیر
پیٹنے وغیرہ کا سہوا رہ گیا ہوگا۔لیکن غور کیا۔۔۔ اس میں بھی کاٹنے کا ذکر
یہ تو بڑا اچھا فرمانبردار فدوی ہے ۔ما شا ءاللہحکم حاکم ہے کہ چھری بٹر نائیف کے علاوہ کو ہاتھ نہیں لگا سکتا کہ خون نکلا تو بند کیسے ہو گا۔
پانڈے فدوی ڈش واشر میں لگا دیتا ہے، اس میں ڈیٹرجنٹ ڈال کر چلا دیتا ہے اور اس کے چلنے کے بعد سنبھال بھی دیتا ہے
اس پہ روشنی ڈالیں، ہم آج کل اس موضوع پہ سینسٹو ہوئے ہوئے ہیں!!خون نکلا تو بند کیسے ہو گا۔
رونا باجی روٹھ گئیں ۔رونا باجی کا دنوا دنوا سنتے ہیں
واہ جی بڑیاں احتیاطاں۔حکم حاکم ہے کہ چھری بٹر نائیف کے علاوہ کو ہاتھ نہیں لگا سکتا کہ خون نکلا تو بند کیسے ہو گا۔
پانڈے فدوی ڈش واشر میں لگا دیتا ہے، اس میں ڈیٹرجنٹ ڈال کر چلا دیتا ہے اور اس کے چلنے کے بعد سنبھال بھی دیتا ہے
اس میں اکنامکس تو سکول والوں کی ہی تھی، یعنی فیس لینے کی حد تک۔سکول کے زمانے میں ہوم اکنامکس لی تھی؟ اس میں اکنامکس کتنی تھی؟
لیہہ۔۔۔۔ہم سمجھتے رہے کہ ہوگی ضرور لیکن ہم نے وہ چیپٹرز pairing میں چھوڑ دیے ہوں گے !!!سکول کے زمانے میں ہوم اکنامکس لی تھی؟ اس میں اکنامکس کتنی تھی؟