مزاح برائے تاوان

یاز

محفلین
پانڈے فدوی ڈش واشر میں لگا دیتا ہے، اس میں ڈیٹرجنٹ ڈال کر چلا دیتا ہے اور اس کے چلنے کے بعد سنبھال بھی دیتا ہے
اسی سے وہ لطیفہ نما بات یاد آئی کہ۔۔۔ ایک خاتون کہتی پائی گئیں کہ برتن دھونے کے لئے بہت سی چیزوں کو آزمایا، لیکن ان میں سب سے کارآمد شوہر کو پایا۔
 
اسی سے وہ لطیفہ نما بات یاد آئی کہ۔۔۔ ایک خاتون کہتی پائی گئیں کہ برتن دھونے کے لئے بہت سی چیزوں کو آزمایا، لیکن ان میں سب سے کارآمد شوہر کو پایا۔
یاز صاحب ہاتھ وغیرہ زیادہ بوڑھے تو نہیں ہوتے اس پراسیس میں؟
 
Top