مریم افتخار
محفلین
مگر آپ تو بیداری کے وقت سونے کا سماں بناتے ہیں۔ کب تلک بہتا رہے گا ان ستاروں کا لہو!!سونے کا سماں آیا تو بیدار ہوا میں
مگر آپ تو بیداری کے وقت سونے کا سماں بناتے ہیں۔ کب تلک بہتا رہے گا ان ستاروں کا لہو!!سونے کا سماں آیا تو بیدار ہوا میں
ہائے ہائےےےے آپا جی۔ گلٹ دے دیا۔ میں جا رہی ہوں اصطبل بیچنے!مگر جو جاگتے ہیں ان میں بھی بیدار کتنے ہی
ہٹانا ہوتا تو لگاتے کیوں!!ماہ رخ !!!!!!!!رخ سے ذرا نقاب ہٹائیے
یہ بھی فقۂ زیکیہ سے ہیں شاید۔ یعنی مصدر اور حاصل مصدر ایک ہی۔بھابھی کو پتہ ہے یا بتاوں؟؟؟
کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو۔۔۔تری زلف کی شب کا بیدار میں ہوں
وہ تو اب نبیل صاحب نے ہی ہلانے۔ بلکہ اسی دیوار میں ہی چنوا دینا۔یہ نگران حکومت ختم کرنے کے لیے کون سے کاخ امراء کے درودیوار وغیرہ ہلائیں؟
انرجی والا بٹن اپنے موجد سمیت کب دنیا میں آیا!!!مجھے معلوم ہی نہیں ہوتا کہ دوسری لڑی بنی ہے وہ تو غلطی سے انرجی والا بٹن دبا تب معلوم پڑا
نصیب اپنا جگائیں گےآج جگانے کو تلی پڑی ہیں آپی۔
کراچی پہنچا ہوں ایک دو دن کے لیے آزادی انجوائے کرنے دیںبھابھی کو پتہ ہے یا بتاوں؟؟؟
اچھا تو الیکٹریکل والوں کو ٹیکسونومی کا بھی پتہ ہے۔ کیا پڑھنا رہ گیا ہے اب تک!!!کیوں کہ اس میں بادام کا ذکر آنا۔ اور پھر آپ نے ٹیکسونومی کا لیکچر دینا۔
نوٹیفکیشن کے ساتھ جو بٹن ہے اوپرانرجی والا بٹن اپنے موجد سمیت کب دنیا میں آیا!!!
🤓🤓🤓🤓🤓🤓کراچی پہنچا ہوں ایک دو دن کے لیے آزادی انجوائے کرنے دیں
ان کے ہوتے ہوئے تو ہم موبائل یوز ہی نہیں کرتے
ارے گھنٹہ محبوبہ ہے!!!محبوبہ ہے کہ گھنٹہ گھر
😂😂😂😂😂😂ارے گھنٹہ محبوبہ ہے!!!
اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا وغیرہ۔۔۔۔آج جگانے کو تلی پڑی ہیں آپی۔
طوبی طوبی
ایں قصۂ غریب و حدیثے عجیب ہستواٹر واٹر کر گئی مجھ کو چقندر کی یہ بات
منہ دکھائی بٹورنے واسطےہٹانا ہوتا تو لگاتے کیوں!!
عشقے چے بندہ خوشی خوشی رلدا!نیا نیا پیار ہے
تمہاری ممی کے جوتوں سے کون ڈرتا ہےمیری محبوبہ گھنٹے بعد میسج کرتی ہے اور میں فوراً ریپلائی دیتا ہوں
بڑی ایمپریس ہوگئی ہے کہ اتنا پیار ہی ہی خالی ٹائم یہاں لڑیاں کھنگالنے میں صرف ہوجاتا ہے