مزاح برائے تاوان

یاز

محفلین
میری محبوبہ گھنٹے بعد میسج کرتی ہے اور میں فوراً ریپلائی دیتا ہوں
بڑی ایمپریس ہوگئی ہے کہ اتنا پیار ہی ہی خالی ٹائم یہاں لڑیاں کھنگالنے میں صرف ہوجاتا ہے
محبوبہ ہے یا بگ بین کہ ہر گھنٹے بعد ہی طبل بجاتی ہے۔
 
Top