مزاح برائے تاوان

یاز

محفلین
آپ نے اس لڑی کو ایک جملہ لطائف سمجھ لیا ہے مگر میرا اس کو بنانے کا مقصد مزاح کا وہ پہلو سامنے لے کر آنا تھا جو صدیوں سے منوں مٹی کے نیچے دفن ہے اور جس کی نشریات بند کرنے کے پیسے لگیں گے!!!!!!
نیز اس کی نشریات نہیں، حشریات ہوا کرتی ہیں۔
اور جس کو دیکھ کر آنے والی نسلیں جان پائیں گی کہ ٹھیک ہی حنوط کیتا جے محفل نوں۔
 
نیز اس کی نشریات نہیں، حشریات ہوا کرتی ہیں۔
اور جس کو دیکھ کر آنے والی نسلیں جان پائیں گی کہ ٹھیک ہی حنوط کیتا جے محفل نوں۔
آنے والی نسلو! دیکھ رکھو۔ یہ واقعات کی ترتیب ابھی سے الٹ بیان کرنے لگ پڑے ہیں مورخ۔
(یاد ہے نا لڑی کے شروع میں کیا پڑھا تھا؟؟؟؟ فیصلہ حنوط کی تاریخیں اور اس کے بعد لطائف کے جلوس کے ہر لڑی میں فسادات کا وقت چودہ نکات کی طرح رٹ لو، کوئی تمہیں گمراہ نہ کرنے پاوے!!!)
 

اے خان

محفلین
میری محبوبہ گھنٹے بعد میسج کرتی ہے اور میں فوراً ریپلائی دیتا ہوں
بڑی ایمپریس ہوگئی ہے کہ اتنا پیار ہی ہی خالی ٹائم یہاں لڑیاں کھنگالنے میں صرف ہوجاتا ہے
 
Top