اکثر سیکیورٹی والے چپلوں کے لیے تھیلیاں تقسیم کر رہے ہوتے ہیں ۔کہ لوگ اپنے پاس ہی سنبھال کر رکھ لیں ۔ میں بھی اکثر ساتھ ساتھ رکھتا ہوں بیوی اور بچیوں کی ایک بیک پیک میں ۔سارہ بہن وہاں عمرہ کرنے والی کسی بری نیت سے چوری نہیں کرتے آپ نے کس جگہ جوتا اتارا ہے اکثر آپ خود بھی بھول جاتے ہیں خاص کر جو پہلی دفعہ عمرہ کرنے جاتے ہیں ان کے ساتھ ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں
اسٹیشن کا نام زیرِ غور ۔۔۔ اگے پنڈی پیچھے لاہورآگے کونسے اسٹیشن پہ جانا ہے ؟
یہ ان سے پوچھیے نا۔۔۔جو جاتے ہوئے گھنٹوں میں گنتے ہیں اور آتے ہوئے منٹوں میں۔۔۔۔اسٹیشن کا نام زیرِ غور ۔۔۔ اگے پنڈی پیچھے لاہور
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنڈی سے لاہور کا سفر ہوائی جہاز سے ڈیرھ گھنٹے کا پھر واپسی میں 90 منٹ میں کیوں ہوتا ہے ؟؟
کژدم کا مطلب سوچتے سوچتے دم ہی نکل گیا جیسے کسی بچھو نے کاٹ لیا ہویہ ان سے پوچھیے نا۔۔۔جو جاتے ہوئے گھنٹوں میں گنتے ہیں اور آتے ہوئے منٹوں میں۔۔۔۔
کژدم کا مطلب کیا ہوتا ہے ویسے؟
میٹھے ہوں اور بہت ہوں تو ہر طرح مزا آتا ہے ۔۔کژدم کا مطلب سوچتے سوچتے دم ہی نکل گیا جیسے کسی بچھو نے کاٹ لیا ہو
۔۔۔۔۔۔
آم کاٹ کر کھانے میں زیادہ مزہ آتا ہے یا چوسنے میں ؟؟
بارش۔۔۔۔۔۔۔۔؟
(ورڈ گیم)
کچّا مرا مکان ہےبارش۔۔۔۔۔پکوڑے۔۔۔
بادل...........؟
خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ میں جوتے " چوری " نہیں ہوتے ۔بیان کی تصدیق
یقینن نہیں ہوتے ہونگے ، ویسے بھی کون چاہے گا کہ اس کے پیروں میں عالیشان چپل ہو اور وہ خود ہاتھ سے محروم ہوجائے ( سعودیہ میں چوری کی سزا )خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ میں جوتے " چوری " نہیں ہوتے ۔
صفائی والے مخصوص جگہوں کے علاوہ ادھر ادھر " سنبھالے " گئے جوتوں کو اکٹھا کر عام راستے سے ہٹا کر اک جگہ ڈھیر کر دیتے ہیں ۔
اور ان دونوں جگہوں پر " مخیر " حضرات و خواتین " کی جانب سے بہت سی چپلیں صدقہ کی ہوئی ہوتی ہیں ۔
اور جو چاہے انہیں پہن کر اپنی عبادت و زیارت مکمل کر اپنی سواری اپنی رہائیش تک پہنچ سکے ۔
بہت دعائیں
فکر مت کریں ابھی کامران عاشر بھائی کے بادل برسے نہیںکچّا مرا مکان ہے
پولیس سب سے بڑی چور ہے ۔۔یقینن نہیں ہوتے ہونگے ، ویسے بھی کون چاہے گا کہ اس کے پیروں میں عالیشان چپل ہو اور وہ خود ہاتھ سے محروم ہوجائے ( سعودیہ میں چوری کی سزا )
۔۔۔۔۔۔۔
اگر چور مچائے شور تو پولیس ؟؟
انگور کھٹے جو ہیں۔پولیس سب سے بڑی چور ہے ۔۔
سرکاری ادارے بدنام کیوں ہیں ؟
اللہ جلدی بتائیں کہاں ٹھنڈ ہے ہم تو کل رات میں اے سی کو چلا کر سوئے ہیںکھٹا میٹھا اور ترش۔
سورج کا راج ہے تو پھر آجکل ٹھنڈ کیوں ہے؟؟
گاگل ناک پر بیٹھ کر کان پکڑلیتی ہے جبکہ چھاگل کندھا پکڑ کر لٹک جاتی ہے۔کیونکہ اس کے گاگلز خوردبینی ہیں۔
گاگل اور چھاگل میں کیا فرق ہے؟
فوج نہیں بلکہ سیکرٹ سروس۔کافرستانی فوج کا کرنل تھا۔