مزاج کیسے ہیں - 5

شمشاد

لائبریرین
میرا مزاج بالکل اچھا نہیں۔ بہت غصہ آ رہا ہے مجھے

یعنی کمال ہے۔ شہر کے چاروں طرف تو خوب بارش ہو۔ اور ہم گناہ گاروں پر ایک قطرہ رحمت نہ پڑے
غصہ نہ کرو۔ غصہ کرنے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
ایسا کرو کہ گھر سے نکلو اور جہاں بارش ہو رہی ہے وہاں چلی جاؤ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو یہ کھا لو، فوراً آرام آ جائے گا۔

images
 
Top