مزاج کیسے ہیں - 5

شمشاد

لائبریرین
جب درد کی ٹیسیں اُٹھتی ہیں تو ماہی بے آب کی طرح تڑپنا اور ناقابل برداشت درد کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔
ڈاکٹروں کی تشخیص کے مطابق داہنے گردے میں پتھری ہے۔دُعاء کی درخواست
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
اس کے ساتھ ساتھ ڈاکٹری علاج ضرور کریں تاکہ جلد از جلد افاقہ ہو۔
 

جیہ

لائبریرین
میرا مزاج بالکل اچھا نہیں۔ بہت غصہ آ رہا ہے مجھے

یعنی کمال ہے۔ شہر کے چاروں طرف تو خوب بارش ہو۔ اور ہم گناہ گاروں پر ایک قطرہ رحمت نہ پڑے
 
Top