نایاب
لائبریرین
وعلیکم السلام!
نایاب بھائی آپ تو نایاب ہی ہو کر رہ گئے۔ خیر اب تو آ ہی گئے ہیں پھر کیا شکوہ۔ ویسے بھی کبھی کبھار شمشاد بھائی سے خیریت مل جایا کرتی تھی۔ اہل و عیال کیسے ہیں؟
السلام علیکم
جزاک اللہ ابن سعید جی
محترم شمشاد بھائی سچ میں بہت پرخلوص ہستی ہیں ۔
اکثر فون کر لیتے تھے ۔
اللہ جزائے خیر سے نوازے آمین
اہل و عیال سب اللہ کے فضل سے بخیر ہیں
				

 شاور لے کر بال ہئیر ڈرائی کررہی تھی کہ پھٹاک  'سے دھماکہ ہوا اور ہئیر ڈرائیر کو آگ لگ گئی 
  ۔۔ ساتھ میں سارے گھر کا فیوز اڑُگیا  
  ۔۔ وہ تو شکر ہے فیوز اڑ گئے سب کچھ بند ہوا ورنہ آج میرا فیوز اڑا ہونا تھا 
 ۔۔ ۔  ورنہ میں گئی تھی آج پھٹاک سے  ۔ ۔