ناعمہ عزیز
لائبریرین
ایسی تیسی
چلو کوئی نہیں آپ نے بھی تو سچ ہی کہا تھا۔۔ یہ چند لڑکیوں نے عمریں چھپا کر سارا امیج خراب کر دیا ہے، پر میں ان میں سے نہیں
10۔7۔1989 یہ رہی میری تاریخ پیدائش اب اگر آپ کو یقین نہ آئے تو میرا کیا قصور؟؟؟؟؟؟؟