صابرہ امین

لائبریرین
خلیل بھائی، کیا خوبصورت انداز ہے پڑھنے کا ۔ ۔ ما شا اللہ ۔ ۔ ۔ یہ ہم کیسے سیکھ سکتے ہیں رہنمائی کیجیئے ۔ ۔
کیا اس کا ٹیکسٹ مل سکتا ہے یعنی آپ نے اس کو کہاں کہاں توڑا ۔ ۔ یہ ہمیں بھی نہیں سمجھ آتا ۔ ۔
آداب بٹیا!

اس خط کا اصل ٹیکسٹ بھی ہماری نظم کے مراسلے میں موجود ہے۔ اس کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر جائیے۔

مرزا تفتہ کے نام
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top