پورے دو منٹ اس دھاگے سے بڑا ہے وہ خواتین والا دھاگہکیا عورتوں کا دھاگہ الگ کھلے گا ؟
بجری گر؟میں نے اپنے گھر میں چھوٹے والے طوطے پال رکھے ہیں۔
ببر شیر کہ بنگال ٹائیگر یعنی صرف شیرمجھے صرف معلومات کی حد تک دلچسپی ہے
لیکن شیر کو دیکھنے اور دیکھتے رہنے کے شوق کا اپنا ہی مزہ ہے
لیکن یہ جنگلی حیات کے معاملے میں شہری حیات میں جنس کی تفریق کیوں ہے ؟پورے دو منٹ اس دھاگے سے بڑا ہے وہ خواتین والا دھاگہ![]()
یعنی " ساہنوں نہر والے پل تے بلا کے " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صاحب دھاگہ کا فرمان ہے کہ
منصور بھائی میں سمجھا نہیں۔بجری گر؟
چھوٹے طوطے عموماًۢ جو پالے جاتے ہیں وہ بجری گر نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔ تو پوچھا کہ آیا وہ بجری گری نسل کے طوطے ہیں جو آپ کے پاس ہیں؟منصور بھائی میں سمجھا نہیں۔
یہ لنک دیکھئیے گا۔ کیا ایسے ہی ہیں؟یہ تو مجھے معلوم نہیں کہ کون سے نسل کے ہیں لیکن ہیں یہ چھوٹے طوطے۔