مراۃ العروس گفتگو دھاگہ

محمد عمر

لائبریرین
محب علوی: ریختہ صفحات ---- 4 تا 5
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 6 تا 21 مکمل
محب علوی: ریختہ صفحات -- 22 تا 25
مومن فرحین: ریختہ صفحات -- 26 تا 35 مکمل
اوشو: ریختہ صفحات ------- 36 تا 45 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 46 تا 53 مکمل
الشفاء : ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 54 تا 60 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 61 تا 75 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 76 تا 100مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 101 تا 110 مکمل
الشفاء : ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 111 تا 115 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 116 تا 125 مکمل
رومی: ریختہ صفحات۔۔۔۔126 تا 130
اوشو :ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 131 تا 140
مومن فرحین: ریختہ صفحات۔۔۔۔ 141 تا 150
محمد عمر: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 151 تا 155
شمشاد : ریختہ صفحات ----156تا 161

محب علوی بھائی۔ اگر آپ مصروف ہیں تو لکھ دیجیے، آپ کے صفحات کوئی دوسرا دیکھ لے گا۔
 
اوشو :ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 131 تا 140مکمل
مومن فرحین: ریختہ صفحات۔۔۔۔ 141 تا 150
محمد عمر: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 151 تا 155مکمل
شمشاد : ریختہ صفحات ----156تا 161مکمل

شمشاد اوشو میرا ذاتی خیال ہے کی اگلی کتاب پر کام شروع کیا جائے۔ رومی ، مومن فرحین اور محب علوی کے صفحات باقی ہیں ۔ محب بھائی کی طرف سے ابھی کوئی پیغام موصول نہیں ہوا۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

اور اگلی کتاب کون سی ہے؟
 
مومن فرحین

لائبریرین
یہ صرف خلاصہ تھا۔ آپ اپنی سہولت سے ان صفحات کو مکمل کیجیے۔ میں نے مراسلے میں تدوین کر دی ہے۔ غلط فہمی کے لیے معذرت۔

معذرت کی کوئی بات نہیں محمد عمر جی ۔ مجھے لگا کہیں آج ہی تو نہیں مکمل کرنے ہیں ۔ پر آپ نے غلط فہمی دور کر دی :)
 
محب علوی: ریختہ صفحات ---- 4 تا 5
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 6 تا 21 مکمل
محب علوی: ریختہ صفحات -- 22 تا 25
مومن فرحین: ریختہ صفحات -- 26 تا 35 مکمل
اوشو: ریختہ صفحات ------- 36 تا 45 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 46 تا 53 مکمل
الشفاء : ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 54 تا 60 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 61 تا 75 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 76 تا 100مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 101 تا 110 مکمل
الشفاء : ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 111 تا 115 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 116 تا 125 مکمل
رومی: ریختہ صفحات۔۔۔۔126 تا 130
اوشو :ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 131 تا 140
مومن فرحین: ریختہ صفحات۔۔۔۔ 141 تا 150
محمد عمر: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 151 تا 155
شمشاد : ریختہ صفحات ----156تا 161

محب علوی بھائی۔ اگر آپ مصروف ہیں تو لکھ دیجیے، آپ کے صفحات کوئی دوسرا دیکھ لے گا۔
مصروفیت رہی مگر یہ صفحات آج میں مکمل کر لیتا ہوں۔
ایک دفعہ دینے کی عادت پڑ گئی تو پھر کرنے کی عادت چھوٹ جائے گی۔ :)
 
محب علوی: ریختہ صفحات ---- 4 تا 5
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 6 تا 21 مکمل
محب علوی: ریختہ صفحات -- 22 تا 25
مومن فرحین: ریختہ صفحات -- 26 تا 35 مکمل
اوشو: ریختہ صفحات ------- 36 تا 45 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 46 تا 53 مکمل
الشفاء : ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 54 تا 60 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 61 تا 75 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 76 تا 100مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 101 تا 110 مکمل
الشفاء : ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 111 تا 115 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 116 تا 125 مکمل
رومی: ریختہ صفحات۔۔۔۔126 تا 130
اوشو :ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 131 تا 140مکمل
مومن فرحین: ریختہ صفحات۔۔۔۔ 141 تا 150
محمد عمر: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 151 تا 155مکمل
شمشاد : ریختہ صفحات ----156تا 161مکمل

شمشاد اوشو میرا ذاتی خیال ہے کی اگلی کتاب پر کام شروع کیا جائے۔ رومی ، مومن فرحین اور محب علوی کے صفحات باقی ہیں ۔ محب بھائی کی طرف سے ابھی کوئی پیغام موصول نہیں ہوا۔
میرے صفحات آج مکمل ہو جائیں گے۔
رومی نے رابطہ کیا ہے کہ کیسے لکھوں، کچھ میں نے سمجھایا ہے مگر نئے صارف کو کام کرنے کے لیے کچھ وقت دینا ہوگا۔

اگلی کتاب شروع کر لینی چاہیے، اس کے لیے اگر کوئی کتاب آپ لوگوں کی نظر میں ہے تو اسے فائنل کر لیتے ہیں۔ ڈپٹی نذیر کی بھی کوئی اور کتاب ہو سکتی ہے۔
محمد شعیب سے بھی رائے لی ہے ، اس کے علاوہ ریختہ سے ادب عالیہ کی کوئی اور کتاب دیکھی جا سکتی ہے جس کا پرنٹ صاف ہو۔
 
Top