مراۃ العروس گفتگو دھاگہ

محب علوی نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 5, 2021

  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    مراۃ العروس ڈپٹی نذیر احمد کا مشہور ناول ہے جس میں شامل دو بہنیں اکبری اور اصغری اردو ادب میں شہرہ آفاق حیثیت رکھتی ہیں اور ان پر متعدد ٹی وی ڈرامے بھی بن چکے ہیں۔ ویکی پیڈیا سے اقتباس

    ریختہ ربط
    مراۃ العروس ریختہ لنک

    کتاب متن کا دھاگہ اردو محفل پر
    اسکین دستیاب - مراۃ العروس

    گوگل ڈاکس ربط
    مراۃ العروس (گوگل ڈاکس)

    گوگل ڈاکس میں صفحات کے نمبر ریختہ کے صفحات کے مطابق ہیں۔
    کتاب صفحہ نمبر ایک عدد کم ہے ریختہ صفحہ نمبر سے، مثلاََ
    کتاب صفحہ 5
    ریختہ صفحہ 6
     
    آخری تدوین: ‏فروری 5, 2021
    • زبردست زبردست × 1
  2. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ریختہ صفحات تقسیم

    محب علوی: ریختہ صفحات ---- 4 تا 5
    محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 6 تا 21
    محب علوی: ریختہ صفحات ---- 22 تا 25
    مومن فرحین: ریختہ صفحات ---- 26 تا 35
     
    آخری تدوین: ‏فروری 6, 2021
  3. محمد عمر

    محمد عمر لائبریرین

    مراسلے:
    407
    جھنڈا:
    UK
    ریختہ صفحات تقسیم

    محب علوی: ریختہ صفحات ---- 4 تا 5
    محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 6 تا 21
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ریختہ صفحات تقسیم

    محب علوی: ریختہ صفحات ---- 22 تا 25
     
  5. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    مومن فرحین آپ کے لیے دس صفحات مندرجہ ذیل ہیں۔

    ریختہ صفحات ---- 26 تا 35
     
  6. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,845
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    جی بہت بہتر ۔۔۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,291
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    پانچ تقسیم پانچ ضرب صفر!!!!
    کافی ہوں گے میرے خیال میں۔۔۔۔۔ ارے واہ اس کتاب کو پروف ریڈ کرنے میں خوب مزہ آئے گا۔۔۔۔۔ اللہ کا شکر ہے مجھے یہ موقع ملا اور پھر محب بھیا کا بھی۔۔۔۔:battingeyelashes:
    کتاب کو آخری صفحات تک پہنچنے تو دیں۔۔۔۔۔ پھر دیکھتے ہیں کتنے صفحات کو گولڈن صفحات ہونے کا شرف ملے گا:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,291
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    سعادت مند بچی!!! جا بیٹا اللہ خوش رکھے، سُکھی رکھے، آباد رکھے۔۔۔ آمین۔۔۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,291
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ویسے ٹوٹل کتنے صفحات ہیں؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,845
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    چلیں اپنے بھی بچی کہہ کر کسر پوری کر دی :heehee:
    جزاک اللہ آپا جان
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,291
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    نہیں کہنا تھا کیا :eek: چلو آپ جواباً مجھے بچی کہہ دینا حساب برابر ہو جائے گا:ROFLMAO:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ماہی صفحات تھوڑے لے لو مگر ضرب تقسیم کرکے صفر نتیجہ نہ نکالو :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    162 صفحات کے قریب ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  16. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,291
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اللہ اللہ۔۔۔میتھ والوں سے پوچھیں صفر کی کتنی اہمیت ہے۔۔۔۔ آپ نے صفر کو ایویں ای سمجھ لیا ہے؟؟؟
    چلیں اب آپ کہتے ہیں تو آخری دس صفحات دے دیجیے:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,291
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اتنے زیادہ تو نہیں ہیں
    کہ مجھے بھی کام کرنا پڑے۔۔۔۔ :straightface:
     
  18. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,291
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کرتے ہیں پتا۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    یہ چھوٹی کتاب ہے، بہت وقت نہیں لگے گا۔
     
    • متفق متفق × 1
  20. اوشو

    اوشو لائبریرین

    مراسلے:
    2,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    حاضر جناب :)
    کچھ پیشہ ورانہ مصروفیات کی وجہ سے ایک مہینہ حاضری کم رہے گی لیکن جب بھی ممکن ہوا حاضر ہوتا رہوں گا:)
     

اس صفحے کی تشہیر