مراۃ العروس گفتگو دھاگہ

حاضر جناب :)
کچھ پیشہ ورانہ مصروفیات کی وجہ سے ایک مہینہ حاضری کم رہے گی لیکن جب بھی ممکن ہوا حاضر ہوتا رہوں گا:)
کوئی مسئلہ نہیں، تھوڑے صفحات اور زیادہ وقت لے لیں تاکہ کچھ نہ کچھ کام چلتا رہے۔
میں دس صفحات دے دیتا ہوں تاکہ آرام سے کر لیں، ہفتہ دس دن اگر کافی نہ ہوں تو مزید وقت لگا لیں۔
یہ کتاب آرام اور سکون سے ہی کریں گے۔ :)
 
اوشو

لائبریرین

جی جناب عنایت فرمائیں :)
 
ریختہ صفحات تقسیم

محب علوی: ریختہ صفحات ---- 4 تا 5
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 6 تا 21
محب علوی: ریختہ صفحات -- 22 تا 25
مومن فرحین: ریختہ صفحات -- 26 تا 35
اوشو: ریختہ صفحات ------- 36 تا 45
 
الشفاء

لائبریرین
مراۃ العروس ڈپٹی نذیر احمد کا مشہور ناول ہے جس میں شامل دو بہنیں اکبری اور اصغری اردو ادب میں شہرہ آفاق حیثیت رکھتی ہیں اور ان پر متعدد ٹی وی ڈرامے بھی بن چکے ہیں۔ ویکی پیڈیا سے اقتباس

ریختہ ربط
مراۃ العروس ریختہ لنک

کتاب متن کا دھاگہ اردو محفل پر
اسکین دستیاب - مراۃ العروس

گوگل ڈاکس ربط
مراۃ العروس (گوگل ڈاکس)

گوگل ڈاکس میں صفحات کے نمبر ریختہ کے صفحات کے مطابق ہیں۔
کتاب صفحہ نمبر ایک عدد کم ہے ریختہ صفحہ نمبر سے، مثلاََ
کتاب صفحہ 5
ریختہ صفحہ 6
محب بھائی، کچھ صفحات ہمیں بھی دے دیں۔
ہمارے پاس آرکائیو کی پی ڈی ایف فائل ہے 136 صفحات والی۔ مختص کردہ صفحات کی سطور کی نشاندھی بھی کر دیجیے گا۔۔۔
 
اوشو

لائبریرین
اوشو آپ کے لیے ریختہ صفحات 36 تا 45 مختص کر رہا ہوں۔
ٹائپ شدہ کتاب کس لنک پر ہے جسے پروف ریڈ کرنا ہے؟:( گوگل ڈاکس پر کلک کرنے سے صرف مرکزی صفحہ سامنے آتا ہے۔ اور محفل کا لنک کلک کرنے سے بھی صرف ایک پیغام پر مبنی پوسٹ سامنے آتی ہے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
ٹائپ شدہ کتاب کس لنک پر ہے جسے پروف ریڈ کرنا ہے؟:( گوگل ڈاکس پر کلک کرنے سے صرف مرکزی صفحہ سامنے آتا ہے۔ اور محفل کا لنک کلک کرنے سے بھی صرف ایک پیغام پر مبنی پوسٹ سامنے آتی ہے۔
کیا پڑھ کر پھونکا تھا آپ نے؟ مجھے بھی بتا دیں! :sneaky::p
 
محمد عمر

لائبریرین
ریختہ صفحات تقسیم

محب علوی: ریختہ صفحات ---- 4 تا 5
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 6 تا 21 مکمل
محب علوی: ریختہ صفحات -- 22 تا 25
مومن فرحین: ریختہ صفحات -- 26 تا 35
اوشو: ریختہ صفحات ------- 36 تا 45
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 46 تا 53
 
لگتا ہے سیلف سروس چل رہی ہے۔ تو پھر ہم بھی خود ہی کچھ صفحات لے لیتے ہیں: 54 تا 60۔
 
الشفاء : ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 54 تا 60
 
محمد عمر

لائبریرین
لگتا ہے سیلف سروس چل رہی ہے۔ تو پھر ہم بھی خود ہی کچھ صفحات لے لیتے ہیں: 54 تا 60۔

میرے خیال میں تو کوئی مضائقہ نہیں اور اس سے ان تمام احباب کا کام بھی آسان ہو جاتا ہے جو کہ صفحات کی تقسیم کے کام کو مینیج کر رہے ہیں۔
 
محمد عمر

لائبریرین
ریختہ صفحات تقسیم

محب علوی: ریختہ صفحات ---- 4 تا 5
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 6 تا 21 مکمل
محب علوی: ریختہ صفحات -- 22 تا 25
مومن فرحین: ریختہ صفحات -- 26 تا 35
اوشو: ریختہ صفحات ------- 36 تا 45
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 46 تا 53 مکمل
الشفاء : ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 54 تا 60
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 61 تا 75
 
ماہی احمد: ریختہ صفحات ---- 156 تا 161
 
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 61 تا 75 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 76 تا 100
۔۔۔
ماہی احمد: ریختہ صفحات ---- 156 تا 161
 
Top